ویسے تو آپ لوگوں نے پہچان لیا
ہوگا میں کس جماعت کی بات کررہا ہوں جی ہاں میں جماعت اسلامی کی بات کررہا
ہوں . جماعت اسلامی کی منافقت کے بارے میں قصے تو ابّ عام ہیں عجب تماشا ہے
. کتنے دوغلے اور منافق قسم کے لوگ ہیں۔
کاش مودودی صاحب صرف سیاست کے گندے جوہڑ میں اپنے رفقاء کے ہمراہ چھلانگ نہ
لگاتے ۔ بلکہ پاکستان میں صرف نوجوانوں کی کردار سازی پر ہی توجہ دیتے تو “
جماعت اسلامی “ میں منافقین کی تعداد بہت کم ہوتی ِ مشرف دور میں مشرف کے
ساتھ کون تھا۔
ابھی تازہ تازہ منافقت دکھائی جماعت جس نظام کے تحت جماعت والوں کا ناظم
بنا کراچی میں اسی نظام کی مخالفت صرف اسلئے کردی کیوں کہ متحدہ اسی نظام
کے حق میں ہے . مل کر بلدیاتی نظام کے خلاف١ قوم پرست فرقہ پرست جماعتوں کے
ساتھ جماعت اسلامی نے اگست کو ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے کھلی منافقت نہیں
؟؟؟ |