خواجہ سرا کی جنیٹکس اور چند اہم باتیں

آج میری خواجہ سروں سے ملاقات ہوئی بیٹے کی خوشی میں وہ آئے تھے کتنی عجیب بات ہے نہ کہ ہم لوگ انکے اس پروفیشنل کو ہی سمجھ کر کچھ نہیں دیتے ؟ حالانکہ کے یہ قرآن میں کہیں نہیں لکھاکہ وہ صرف ناچ گا کر ہی اپنا گزارہ کریں گے ؟ پھر اس معاشرے نے کیوں لیبل لگا دیا ان کو اس کام کر کے کھانے پر مجبور؟ اک بات جو biologicallyمجھے سمجھ آج ہے ہر جنس کی اپنی ادا ہے لڑکیوں میں اللہ تعالیٰ نے لڑکیوں کی ادائیں بنای نازکی، خوبصورتی، آواز میں اتنی باریکی اور دلکشی کہ ان کر اچھی لگتی ہے اور اسی طرح مردو میں مرد کا رعب ، آواز میں رعب اور تاثر اور یہ سب ہمارے جسم میںhormonically control ہے کہ ہارے جسم میں اک balance ہے اور خواجہ سروں کے جسم میں لچک، اک ریدم، اک uncertaintyاور وہ بھی ان کے جسم میں Hormonically& genetically control ہے

میں بتاتی ہوں مرد اور عورت کی جنس اس کے sex chromosomes & genes کی وجہ سے جس میں مرد کی جنس(sex chromosomes)XY ہوتی ہے اور عورت کی XX ۔ملاپ کے دوران اگر کوئیMutationمطلب کوئی خرابی پیدا نہ ہو تو باپ اگر X gene transfer کرے تو بیٹی (عورت ) پیدا ہوتی ہے اور اگر Y gene transferکرتا کے تو بیٹا( مرد)پیدا ہوتا ہے ۔ لکین یہ اگر نارمل نہ ہو تو کوئی خرابی درپیش آ جائے تو یہ X &Y کی Numbering زیادہXXY ہو سکتی ہے جیسے آپ shemale khty hnوہ مرد اور عورت کی دونوںgenesموجود ہوتی ہیں اور اس کی مشابہت تھوڑی تھوڑی عورت سے ملتی ہی اور اسی طرح خرابیYYX ,YXXetcہو تو بھی یہی واقع ہوتا ہے جس سے جنس نہ مرد رہتی ہے نہ عورت ، تو ان Emotions, body movementsاور بھی مکس ہوتی ہے وہ جان بوجھ کر dance کی شکل میں نہیں چلتے ، جان بوجھ کر وہ عورتوں کی طرح دوپٹہ نہیں اورڑتی وہ یہ سب اس لیے کرتے ہیں کرتے ہیں comfirtabel feel کیونکہ وہ خود کو ہیں جیسے مرد ، مردو جیسا لباس پہن کر اور عورت ، عورتوں کا لباس پہن کر محسوس کرتی ہیں، ،،یہ سب بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ان کی nature کو بھی سمجھے آپ اک خوجہ سرا کی emotions اور ذات کی عزت دیں اس میں ان کا ایسے ہی کوئی قصور نہیں جیسے آپ ، ہم سب کا لڑکا اور لڑکی ہونے میں کوئی کمال نہیں
 

Zainab Arshad
About the Author: Zainab Arshad Read More Articles by Zainab Arshad: 7 Articles with 7345 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.