سفر کرتے وقت گاڑی یا موٹر سائیکل چلاتے وقت یا سفر کرتے وقت باہر کچرا یا تھوک ،الٹی پھینکنے/کرنے سے گریز کریں

سفر کرتے وقت گاڑی یا موٹر سائیکل چلاتے وقت یا سفر کرتے وقت باہر کچرا یا تھوک،الٹی پھینکنے/کرنے سے گریز کریں۔آپ کی اس غلطی سے کہیں لوگوں کی جان آفت میں آجاتی ہے کیسے جانئیے نیچے
(کچرے پھینکنے سے)
ایک سفر پر جاتے ہوئے راستے میں کسی گاڑی والے نے ایک موٹر سائیکل کو پیچھے چھوڑتے اس کو کراس کرتے ہی اس نے باہر ہاتھ نکال کر ایک تھیلی پھینک دی وہ تھیلی اس موٹر سائیکل چلانے والے کے منہ میں جا لگی جس سے وہ انبیلنس ہو کر سامنے ایک کھڑے آدمی کے سامنے پہنچتا تو اس نے اس آدمی کو دیکھ کر جلدی ہی اپنی گاڑی سائیڈ کی پر اس آدمی سے تو بچا لی پر موٹر سائیکل کا ایک حصہ اس آدمی کی دھوتی کھینچ لایا اور سائیڈ میں جاکر موٹر سائیکل اور اس پے سوار دو لوگ گر گئے ان کو چوٹ تو لگی اوپر سے جس کی دھوتی نکلی اس نے ان دونوں کو بھی مارا اس لئے اس بات کو نظر انداز نا کریں
( تھوک/الٹی )
ایک بار کیا ہوا ہم دوست نہم کے پرچے دیکر 6 دوست 3 موٹر سائیکل لے کر اسکول سے گھر جا رہے تھے کہ آگے چلتے ایک ٹرک والے نے گٹکہ سے بری تھوک چلتی گاڑی سے پھینکنی وہ جا کر ہمارے پیارے دوست کے منہ میں جا کے لگی جس سے اس کی آنکھوں میں تھو لگنے سے اس نے جاکے ایک ریڑھی والے کو جاکر موٹر سائیکل لگائی جس سے ریڑھی کی گاڑی الٹ ہو گئی اور ریڑھی والے کے اوپر سارا سامان اور ریڑھی گر گئی اور اس کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا جس سے ہمارے دوست کو اس ریڑھی کے نقصان اور ریڑھی والے کے فریکچر کا بھی خرچہ دینا پڑھا جس کی قیمت 15000 تھی اور اس کے والد صاحب ایک دکاندار کے پاس کام کرتے تھے جس اسکی آدھی تنخواہ اس کو دینی پڑھی اور یہوں ان کو گھر چلانے میں دشواری ہو گئی اس لیے برائے مہربانی اس کو سمجھے مہربانی

Rittak Kumar
About the Author: Rittak Kumar Read More Articles by Rittak Kumar: 5 Articles with 5167 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.