نیدر لینڈ ڈوب رہا ہے

Netherlands is sinking. I'll write many articles on science and geography

A sea view of Netherland

 نیدر لینڈ ڈوب رہا ہے۔ پانی سے جنگ

نیدر لینڈ ایک خوبصورت کریں ملک ہے۔ پھولوں سے بھرا ہوا یہ ملک پھولوں کی کل تجارت کا 52 فی صد حجم رکھتا ہے اعدادو شمار کے مطابق سابقہ سال نیدر لینڈ نے صرف پھولوں کی تجارت سے 4.2 ارب امریکی ڈالر کمائے، خوش باش با شندوں اور پھولوں سے بھری ہوئی یہ زمین اس وقت جنگ لڑ رہی ہے اور یہ جنگ نیدر لینڈ صدیوں سے لڑ رہا ہے۔ یہ جنگ وہ اپنے ہی محسن پانی ہی سے لڑرہا ہے۔ نیدر لینڈ سمند برد ہو رہا ہے دیو مالائی کہانیوں کی طرح سمندر نیدر .

لینڈ کو نگل رہا ہے۔ نیدر لنڈ کی نرم مٹی اور سمندری پانی کی سطح کا بلند ہونے کی وجہ سے ساحلی علاقے سمندروں کا حصہ بن ہے، نیدر لینڈ کا ایک تہائی ( 1/3 ) حصہ سمندر سے تقریباً ایک میٹر گہرا ہے اور تقریباً آدھا نیدر لینڈ صرف

ایک میٹر ر اونچا ہے ۔ مٹی کی اس بے وفائی کی وجہ سے باشندوں کو کافی پریشانی کا سامنا بھی ہے۔ نیدر لینڈ اپنی جی ڈی پی کا 30 فی صد حصہ سمندر سے دفاع پر استعمال کر رہا ہے۔ جزیرہ نما اس ملک کے چاروں اطراف بند لگائے جا رہے ہیں لیکن اس سے خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا ۔ اگر سمندر بردگی ہوتی رہی تو محتاط اندازے کے مطابق 2050 تک نیدر لینڈ کو 22 ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنے پڑے گا۔
 

Mudassir Ashraf
About the Author: Mudassir Ashraf Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.