سولہویں صدی کے آخر تک یعنی 1564ء
تک نیا سال مارچ کے آخر میں شروع ہوتا تھا
سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے علاوہ دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے ہیں
جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔
ایڈز کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے اس کا وائرس انسانی جسم میں کئی مہینوں یا
برسوں تک رہ سکتا ہے۔
ستمبر، 1980ء میں جب عراق نے ایران پر حملہ کیا تو صدام حسین نے کہا تھا کہ وہ
3 دن میں تہران پر قبضہ کر لیں گے۔
کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں کھیلا گیا، ہر چار سال بعد یہ عالمی مقابلہ
ہوتا ہے جبکہ خواتین کا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے۔
انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑیا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین
امریکی ڈالر تھی۔
کولہے کی ہڈیاں کسی ہڈی سے مشابہت نہیں رکھتیں اور بے قاعدہ انداز سے جڑی ہوئی
ہوتی ہیں اور ان کا نام بھی کوئی نہیں ہوتا
اگر بالغ انسان کے خون کے خلیات کو پھیلا دیا جائے تو وہ 4545 مربع گز جگہ
گھیریں گے۔
انسانی گردے اپنے وزن سے 600 گنا زائد وزن کا مائع ہر روز صاف کرتے ہیں۔
اس وقت دنیا میں 40000 بڑے ڈیم بنائے جا چکے ہیں۔ |