اے ارضِ وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے
ہم حرفِ وفا خون سے تحریر کریں گے 💚🇵🇰
اس تصویر میں میرے وطن کے دو بہادر بیٹے ہیں،
دونوں اچھے دوست نہایت ہمت و بہادری سے لڑتے ہوئے وطنِ عزیز پر قربان ہوگئے💚🇵🇰
ایک دوست (کیپٹن روح اللہ شہید) ایک خودکش بمبار سے جا لپٹے تھے تاکہ پولیس
اہلکاروں کی جانیں بچ جائیں، کئی جانیں بچاتے ہوئے انہوں نے اپنی جان قربان
کردی 💞
اور دوسرا دوست (میجر بابر نیازی شہید) بلوچستان کے امن استحکام اور ترقی
کو سبوتاژ کرنے کے ناپاک ارادے رکھنے والے دھشتگردوں کو ان کے ارادوں سمیت
خاک کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرگئے۔۔۔🫡💞
قوم کے اِن بہادر بیٹوں نے بتا دیا، کہ اس وطن کے شیر جوان ہر لمحہ ہر گھڑی
تیار ہیں 💚 جو اس ملک کی طرف میلی نگاہ کرنے کی کوشش کرے گا ، نگہبانِ وطن
ان کے ارادوں سمیت ان کو خاک کردیں گے ، ان شاءاللہ ،
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 🫡
|