ایمازون کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ منصوبہ، آپ کے لیے کیا اہم ہے؟

image
 
ایمازون نے پروجیکٹ کائپر کے ذریعے سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دوڑ میں قدم رکھ دیا ہے۔ کیا یہ ایلون مسک کے اسٹارلنک کو شکست دے سکتا ہے اور دور دراز علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کر سکتا ہے؟ یہاں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو اس جدید کنیکٹیویٹی کے بارے میں جاننا درکار ہے۔
 

Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: