چین: دنیا کی نئی تیز ترین ٹرین کیسی ہوگی؟

image
 
چین اس وقت دنیا کی تیز ترین ٹرین متعارف کرانے کی کوشش میں مصروف ہے- چینی وزارت برائے ٹرانسپورٹ کے مطابق آزمائشی سفر کے دوران اس ٹرین کی رفتار 450 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی تھی۔
 

Partner Content: DW Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: