باہمی تجارت پاکستان اور بھارت میں امن قائم کر سکتی ہے؟
|
|
بھارت اور پاکستان کے مابین ایک اور جنگ وقتی طور پر تو
ٹل چکی ہے، تاہم حالیہ کشیدگی کےدوران دونوں جانب درجنوں جانیں بھی ضائع
ہوئیں۔ دونوں اطراف سے اپنی اپنی فتوحات کے دعوے بھی کیے گئے لیکن پاکستان
اور بھارت کے مابین جنگ بندی کا کریڈٹ لینے والے صدر ٹرمپ کہتے ہیں، سیز
فائر کی وجہ بنی تجارت کی اشد ضرورت۔ اس ویڈیو ایکسپلینر میں ہم اس بات کا
جائزہ لیں گے کہ کیا خطے میں پائیدار امن کا کوئی امکان موجود ہے؟ اور کیا
معیشت اس میں کوئی کردار ادا کر سکتی ہے؟ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|