پاکستان: کیلے کے تنے سے مصنوعات بناتی خواتین
|
|
کیلے کے تنے سے بنائی جانے والی ماحول دوست مصنوعات کی
پیداوار مقامی خواتین کی معاشی خود مختیاری کا ذریعہ بن رہی ہیں۔ صوبہ سندھ
کے مختلف شہروں میں سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے تحت جاری اس منصوبے کے
بارے میں تفصیلات جانیے کرن مرزا کی رپورٹ میں۔ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|