یہ تحریر زندگی کی قدر، الفاظ کی طاقت اور مقصد کی تلاش پر زور دیتی ہے۔ لکھاری بتاتی ہیں کہ زندگی ایک خوبصورت نعمت ہے، جسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں نہ صرف اپنے بارے میں بلکہ دوسروں کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے۔ ہمارے الفاظ دوسروں کو تکلیف یا خوشی دے سکتے ہیں، اس لیے ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے۔
" />

زندگی الفاظ اور مقصد


✨ خلاصہ: "زندگی، الفاظ اور مقصد"

یہ تحریر زندگی کی قدر، الفاظ کی طاقت اور مقصد کی تلاش پر زور دیتی ہے۔ لکھاری بتاتی ہیں کہ زندگی ایک خوبصورت نعمت ہے، جسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں نہ صرف اپنے بارے میں بلکہ دوسروں کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے۔ ہمارے الفاظ دوسروں کو تکلیف یا خوشی دے سکتے ہیں، اس لیے ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے۔

زندگی ایک خوبصورت کچھ ہے جسے ہمیں ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ شاید کئی بار جو چیزیں آپ کو یاد ہوتی ہیں وہ اکثر آپ کو مخالفی ہیں۔ کیا کبھی آپ اپنے بارے میں سوچنے کے علاوہ دوسروں کے بارے میں سوچا ہے۔ چند ہی لوگ ہوں گے جنہوں نے سوچا ہوگا کہ شاید انھیں لوگوں کی مدد کرنی چاہیے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہمارے بولنے سے کسی کو تکلیف تو نہیں ہوگی ۔ ہمیشہ یاد رکھیے کہ اکثر آپ کے الفاظ آپ کی مدد کرتے ہیں ۔ یہ سو چ مت رکھیں اور نہ ہی اس سوچ کو پیدا کریں اپنے اندر کہ کوئی آپ کو کامیابی کا راستہ دکھائے گا ۔ یہ بات اکثر لوگ سوچتے ہیں اور جو یہ بات سوچ لیتے ہیں کہ بس آگے بھی ہمیں لوگ بھی پہنچائیں گے یہ نظریہ غلط ہے ۔ آپ خود میں قوت پیدا کریں خود کو سمجھائیں کہ نہیں ہیں۔ اپنے قدموں پر کھڑا ہونا ہے کسی کی اس پر نہیں۔ رہنا ۔ آپ خود سے اپنی زندگی کا مقصد تلاش۔ کریں جب آپ کو مقصد مل جائے تو آپ جب لڑکے دیکھیں گے تو آپ لوگوں کو بہت مجھے۔ پائیں گے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ آپ ہو نہار ہو۔ آپ کے ہاتھ میں کامیابی کی چابی ہے ۔ تو ہمیشہ یاد رکھے اگر زندگی میں کچھ بننا ہے تو مقصد تلاش کریں ۔۔۔


 

Laiba Shahzadi
About the Author: Laiba Shahzadi Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.