آج کل ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ دوسرے لولوں سے بلند ہو۔ ہر
کوئی اسی کوشش میں لگا ہے کہ بس میں خود کو بلند کرلوں۔ ہر کوئی اپنے-بارے
میں سوچتا ہے کوئی دوسروں کے بارے میں سوچتا ہی نہیں ۔ میرے خیال ال میں
میں کچھ مجھ لوگ غلط سوچتے ہیں وہ سوچتے ہیں کہ صرف امیر لوگ بی ہم سے بڑے
ہیں وہ پیسے والے ہیں اور بھی سوچ کو وہ اپنے اندر رکھتے ہیں اور سوچتے ہیں
کہ وہ ان کے برابر میں نہیں آسکتے۔
"میرا " میرا کہنا ہے کہ وہ سوچ ختم کریں ،، کم از کم وہ ایک کوشش تو کر
سکتے ہیں ہمیشہ یا درکھیے کوئی بھی شخصیں ہو جتنا مرضی اعلیٰ ہو پیسے والا
ہو، اس کے آگے کبھی سرنا کھانا کیونکہ اگر ایک بار سر جھکا دیا تو ہمیشہ
جھکا ہی رہ جائے گا ۔ جب آپ لوگوں کی غلامی چھوڑ کر اپنی زندگی کو دیکھیں
گے تو آپ خود کو پرسکون اور ہمت والا شخص پائیں گے ۔ آپ خود کو کہیں کہ آپ
بھی ان کے جیسا بن سکتے ہیں کوئی بھی آپ سے زیادہ افضل نہیں ہے جب خود کا
حوصلہ بڑھیات ہیں تو آپ کے اندر ایک جذبہ سا آجاتا ہے ۔ آپ اس کام میں دل
لگاتے ہوں اور اسے پورا کرتے ہوں۔تو اگر کچھ بننا ہے تو غلامی چھوڑ دو۔
|