عربی میں لکھیئے

مجمع اللغة العربية باکستان
*آپ کا تجربہ، دوسروں کے لیے مشعلِ راہ*
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عزیزانِ گرامی!
مجمع اللغة العربية بباكستان کے رواد، رائدات، سفراء اور سفیرات سے ہماری درخواست ہے کہ اپنے اس علمی سفر کے بارے میں چند سطور ضرور تحریر کریں۔
ہم جاننا چاہتے ہیں کہ:
✍️ بطور رائد/رائدة یا بطور سفیر/سفيرة آپ کا مجمع کے ساتھ سفر کیسا چل رہا ہے ؟
🌱 اس سفر میں آپ نے کیا سیکھا؟
💡 آپ کی علمی، فکری، عملی یا تدریسی زندگی میں کیا مثبت تبدیلی آئی؟
❤️ مجمع کی کون سی سرگرمی یا پروگرام آپ کو سب سے زیادہ مفید محسوس ہوا؟
📢 اگر آپ کسی دوسرے طالب علم، معلم یا مدرسے کو مجمع کے ساتھ وابستہ ہونے کی دعوت دینا چاہیں تو آپ کا پیغام کیا ہوگا؟
*📝 آپ اپنا مختصر تجربہ اردو ،عربی یا انگلش میں (200–500 الفاظ) ہمیں ارسال کریں۔*
ان شاء اللہ منتخب تحریروں کو آپ کے نام کے ساتھ قرآن فیملی کلب اور مجمع اللغة العربية بباكستان کے آفیشل چینلز پر شائع کیا جائے گا، تاکہ:
• دوسروں کو اس سفر کے فوائد کا اندازہ ہو۔
• نئے افراد کی حوصلہ افزائی ہو۔
• علمی تجربات ایک دوسرے تک پہنچیں۔
• اور ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا موقع ملے۔
ہو سکتا ہے آپ کا ایک مختصر تجربہ کسی دوسرے کی زندگی میں علم، عمل اور زبانِ عربی کی محبت کا نیا باب کھول دے۔
ہم آپ کی خوبصورت تحریر کے منتظر ہیں۔
جزاكم الله خيرًا، وبارك فيكم.
‏07‏/08‏/2026
Dr shaikh wali khan almuzaffar
About the Author: Dr shaikh wali khan almuzaffar Read More Articles by Dr shaikh wali khan almuzaffar: 455 Articles with 984917 views نُحب :_ الشعب العربي لأن رسول الله(ص)منهم،واللسان العربي لأن كلام الله نزل به، والعالم العربي لأن بيت الله فيه
.. View More