1۔ ادرک کا رَس کان میں ایک قطرہ
ٹپکانے سے کان کا درد ختم ہو جاتا ہے اور کسک بھی ختم ہو جاتی ہے۔
2۔ شہد کے چند قطرے کان میں ڈالنے سے بھی کان کا درد ختم ہو جاتا ہے۔
3۔ تلسی کے تیل کے چند قطرے کان میں ڈالنے سے کان کا درد ختم ہو جاتا ہے۔
4۔ پیاز کا رَس اور شہد ملا کر اس کے چند قطرے ڈالنے سے کان کا درد ختم ہو
جاتا ہے۔
5۔ کان میں اگر کوئی کیڑا چلا جائے تو سرسوں کے تیل کے چند قطرے ڈالنے سے
وہ مر جاتا ہے۔ |