دل میں جینے کی امنگ اور امید ہو
اور دل قوت ایمان سے معمور ہو تو انسان ہر طرح کے حالات کا مقابلہ ہمت و حوصلے
کے ساتھ کرتے ہوئے اپنی زندگی خوشگوار طریقے سے بسر کر سکتا ہے سو اپنے دل کو
ایمان امیّد اور امنگ سے ہمیشہ معمور رکھیں اللہ تعالٰی ہمارا ایمان ہمیشہ
سلامت رکھے اور ہمیں اپنی زندگیاں بہتر طریقے سے گزارنے کی توفیق عنایت فرمائے
آمین |