تاریخ عرس و وصال ماہ جمادی الاولٰی

حضرت قاسم بن محمد بن ابو بکر صدیق(رضی اللہ عنہم)
24 جمادی الاولٰی 106ھ
حضرت شیخ جنم الدین کبریٰ
10 جمادی اولٰی 118 ھ
حضرت سلطان ابراہیم بن ادھم
26 جمادی اولٰی 162 ھ
حضرت شیخ علی متقی گجراتی
6 جمادی اولٰی 975 ھ
مولانا وصی احمد صورتی
8 جمادی اولٰی 1224 ھ
حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی
29 جمادی اولٰی 1349 ھ
حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا خان
17 جمادی اولٰی 1362 ھ
حضرت پیر عبدالرحمٰن بھر چونڈی شریف
9 جمادی اولٰی 1380ھ
حضرت پیر عبدالحلیم شہید
12 جمادی اولٰی ھ
شہزادہ محدث اعظم پاکستان حضرت صاحبزادہ غازی محمد فضل احمد رضا رحمۃ اللہ علیہم
4 جمادی اولٰی 1419 ھ
نوٹ تواریخ عرس و وصال پر بزرگان دین کی یاد منانے اور ختم شریف دلانے کی کوشش کریں
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1292074 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.