’یہ ایک تھرمل کیمرہ ہے، اس میں یہ ٹیکنالوجی ہے کہ اس کی مدد سے ہم ایک خاص
رینج میں موجود لوگوں کے جسم کے درجہ حرارت کی پیمائش کرسکتے ہیں اور اگر ہمیں
کسی کے جسم میں کوئی اسپاٹنگ نظر آتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ شخص مشکوک ہے
اور ہم اس کو کسی بھی طریقے سے پکڑ سکتے ہیں۔‘
اس تھرمل کیمرہ کی قیمت اس کی قوت کے لحاظ سے ہوتی ہے، مثلاً کوئی کیمرہ دس
کلومیٹر کی رینج تک کام کرسکتا ہے تو کوئی بیس کلومیٹر تک اور اس کی قیمت سوا
دو لاکھ سے چھ سات لاکھ روپے تک ہوتی ہے۔ |