حدیث شریف

حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم علیہ افضل الصلوۃ والتسلیم نے گزشتہ امتوں کے ایک اطاعت گزار بندہ مومن کا ذکر فرمایا کہ وہ تمام رات عبادت مں گزارتا تھا اور تمام دن جہاد میں مصروف رہتا تھا۔ اس طرح ہزار مہنے گزارے تھے۔

مسلمانوں کو اس پر تعجب بھی ہوا اور اس کی مصروفیات پر رشک بھی آیا۔ اس پر یہ سورہ مبارکہ ( سورۃ القدر) نازل ہوئی اور مسلمانوں کو شب قدر مرحمت فرمائی گئی جو اجر و ثواب کے اعتبار سے ایک ہزار کے مسلسل امور طاقت سے کہیں بہتر و افضل ہے۔
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1293719 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.