کامن ویلتھ یوتھ پروگرام

برطانیہ سربراہ ہے دولت مشترکہ کا جو آزاد ممالک پر ایک مشتمل تتظیم ہے ۔دولت مشترکہ (کامن ویلتھ)  جمہوریت کی عالم برادرہے ۔اس کے 54 ممبرممالک میں سے پاکستان بھی ایک ہے۔اس تتظم کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ صرف جمہوری مماملک کے ملک ہی اس کے ممبربن سکتے ہیں ۔مورخہ1999 کو پاکستان میں ا یمرجنیسی کی صورت حال کی وجہ سے پاکستان کی رکنیت معطل کردی گئی تھی۔ کا من ویلتھ کی تتطیم نے حال ہی میں پاکستان کی رکنیت دوبارہ بحال کردی ہے۔

کامن یلتھ نے تمام ممالک میں مختلف پروگرام شروع کیے ہوئے ہیں۔جیسے یوتھ پروگرام ،بچوں کی فلاح وبہو دوغیرہ۔ لیکن اس میں میرے خیال میں یوتھ پرگرام بہت اہم ہے۔اس سلسلے میں کامن ویلتھ نے پاکستان میں اوپن یو نیورسٹی (اے آئی اویو) کے تعاون سے’کامن ویلتھ یو تھ پرو گرام ڈپلومہ‘ شروع کیا ہوا ہے۔ جو پوسٹ گریجویٹ کی سطح کے برابرہے۔جس نے ’بی۔اے۔اور ایک سال کا کسی بھی فرم میں تجربہ ہو اہل ہے۔ اس میں نوجوان کے لیے سیکھنے کے بہت مواقع ہے۔مثال کے طور پر اس میں پراجیکٹ کے مختلف مضمون اور بہت کچھ ہے ۔ جو نوجوان سکیھنا چاہتے ہیں۔یہ پروگرام بہار کے سمسٹر میں ہوتا ہے۔ یہ تین سمسٹر پر مشتمل ہے۔ خاص طور پر فلاح و بہودکے اداروں میں موجودہ افراد کو ضرور کرنا چاہیے۔نیزان لوگوں کو بھی کرنا چاہیے جواین جی او میں کام کرتے ہیں۔ نوجوان اس ملک کا سرمایہ ہے۔ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہے۔

آخر میں پاکستان کے نو جوان سے کہوں گا کہ وہ اپنا کردار مثبت طورپر ادا کریں۔اور مستقبل سے مایوس نہ ہوں اپنی کوشش جاری رکھیں ۔ پاکستان کامستقبل آ پ ہی نوجوان ہو۔اس ملک کو مضبوط کرناآپ کے ہاتھوں میں ہے۔
shah Nawaz Bokhari
About the Author: shah Nawaz Bokhari Read More Articles by shah Nawaz Bokhari: 154 Articles with 110805 views You will have to work hard to achieve success as there is no gain no pain. Subscribe my channel: @Bokhari786 on youtube (The Apex Court)
My hobbies
.. View More