پاکستانی حکومت اور پاکستانی میڈیا کی خاموشی

برما کے مسلمانوں پر ظلم و ستم اور پاکستانی حکومت اور پاکستانی میڈیا کی خاموشی!

برماکے مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھایا جا رھا ہے برماکے مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رھا ہے برما کے مسلمان بچوں کو زندہ جلایا جا رھا ہےان پر ظلم وستم کی انتہا کر دی گئی ہے مسلمانوں کو ڈرل مشینوں سے قتل کیا جا رہا ہے مگر ہمارا الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا اور ہماری حکومت بالکل خاموش ہیں انہوں نے چپ سادھ لی ہے جبکہ ایک ہندو ایکٹر راجیش کھنہ مرا تو میڈیا پر سوگ برپا ہو گیا میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی صرف اسی کو رویا جارھا ہے ایک ہندو کے لئے اتنی ہمدردیاں اور مسلمانوں کے قتل عام پر چپ ۔
واہ، واہ میڈیااور حکومت پاکستان!

مسلمانوں کے قتل عام پر ذرا بھی مذمت نہیں؟نہ حکومت کی طرف سے اور نہ میڈیا کی طرف سے۔ آخر کیوں؟

ہندو وہ کہ جنہوں نے مسلمانوں کا قتل عام کیا جنہوں نے مسلمانوں کی مساجد کو شہید کیا وہ ہندو کہ جنہوں نے مسلمانوں پر نیزوں کی بارش کی جنہوں نے مسلمانوں کے گھروں کوگرایا آگ لگائی۔جنہوں نے مسلمانوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیلی۔مسلمان مرد و عورت بچوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا۔ان کے لئے ہماری ہمارے میڈیا اور ہماری حکومت کی ہمدردیاں ہیں مگرمسلمانوں کے لئے نہیں۔

کیا کیا مسلمان مسلمان کا بھائی نہیں؟ جو سبق ہمیں اسلام نے دیا جو آقا کریم ؐ نے دیا جو اقبال نے دیا ہم نے بھلا دیاہے ۔ہم مسلمانوں کے ساتھ اپنا رشتہ ہی بھول گئے ۔خدا برما کے مسلمانوں کے دکھ و الم کو خوشیوں میں بدلے ان کو آرام و سکون نصیب ہو آمین ثم آمین
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 164 Articles with 279035 views اعتراف ادب ایوارڈ 2022
گولڈ میڈل
فروغ ادب ایوارڈ 2021
اکادمی ادبیات للاطفال کے زیر اہتمام ایٹرنیشنل کانفرنس میں
2020 ادب اطفال ایوارڈ
2021ادب ا
.. View More