یہ جملہ کس نے کہا تھا کچھ یاد
ہے
لیاقت علی خان نے اپنے مرنے سے چند لمحے پہلے جب انہیں گولی لگی اسی وقت وہ
دور اندیش انسان سمجھ گیا تھا کہ اس کے بعد آنے والے لوگ اس ملک کے ساتھ
مخلص نہیں ہوں گئے جاتے جاتے اللہ سے دعا کر گیا کہ اس ملک کی اللہ حفاظت
کرنا دشمنوں کی دشمنی سے محفوظ رکھنا
مگر آج ہماری بدقستی کے ہمیں خطرہ دشمنوں سے نہیں دوستوں سے ہے
امریکہ
ہمارا دوست ہے
روس ہمارا دوست ہے
برطانیہ ہمارا دوست ہے
انڈیا امن کی آشا ہماری دوست ہے
اور
طالبان ہمارے دشمن ہیں
دینی جماعتیں ہماری دشمن ہیں
ہر وقت حلال حرام کا واعظ کرنے والے علما ہمارے دشمن ہیں
انصاف کا تقاضہ کرنے والے ججز ہمارے دشمن ہیں
فیصلہ آپ کا کس کا ساتھ دیں گئے آپ اللہ نے عقل سب کو دی ہے بس بات ہے اس
عقل کو استعمال کرنے کی |