تدبیر

اعتدال پسندی اور شکر گزاری کی عادت اپنائیں کیونکہ فضول خرچی اور ناشکری کی عادت انسان کو میّسر سے بھی محروم کر دیتی ہے جبکہ صبر شکر اور قناعت فراوانی و کثرت کی بہترین تدبیر ہے سو صبر شکر اور قناعت سے اپنی زندگی میں کثرت و فراوانی پیدا کریں

uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 488768 views Pakistani Muslim
.. View More