جنا ب خا دم اعلیٰ یہ کیسا انصا ف ہے ؟

 اچھا ہے دل کے پا س رہے پا سبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھو ڑ دو

حکو متی احکا ما ت کے مطا بق ۲ جو لا ئی 2013 کو ہفتہ وار دو چھٹیو ں کا خا تمہ کر کے ایک چھٹی دے دی گئی عوام الناس تک اطلا عات پہنچ گئیں اور تمام سرکا ری دفا تر کو نو ٹیفکیشن بھی جا ری کردیے گئے لیکن اس سا رے معاملہ کے پس منظر میں مو جو د جو ڈرا مائی کہا نی تھی اس سے شاید سرکا ری ملا زمین ہی آگا ہی رکھتے ہیں رو ٹین کے مطا بق یہ کوئی بڑی با ت نہ ہے لیکن اس کی گہر ائی میں جا کر سوچا جا ئے تو یہ ایک متنا زعہ اور تضا د پیدا کر نے والا عمل ہے جو سرکا ری مشینری سے وا بستہ افراد سے کھیلا گیا ایک نا انصا فی پر مبنی کھیل ہے آدھا تیتر آدھا بٹیر کیو ں؟صو بائی لیول پر موجود تمام اداروں کو 2 دن کے لیے بند رکھا جا رہا ہے جبکہ ڈویثرن اور ڈسٹرکٹ پر موجود اداروں کو محض ایک دن کے لیے بند کیا جا تا ہے حکو متی قا عدہ قانون اور ضا بطہ کے مطا بق ذمہ داران اور حکام با لا کچھ بھی کر سکتے ہیں سیا ہ کریں سفید کر یں ،کسی جرم کی سزا دیں یا معا ف کردیں ،چھٹی دیں یا بند کر دیں لیکن اس سے پیدا ہو نے والی تفریق اور احساس محرومی و کمتری کا ذمہ دار کو ن ہو گا ؟ ڈو یثر ن لیو ل پر سوتیلی ما ں اور یتیمو ں جیسا سلوک روا رکھنا اچھی با ت نہیں ہے آل پنجا ب ڈویثرن اور ڈسٹرکٹ کے آفیسز تو اوپن رکھے جا ئیں اور پر و ویثر نل لیول پر انہیں چھو ٹ دے دی جا ئے یہ سراسر زیا دتی اور نا انصا فی ہے جس کا ازا لہ ضرو ری ہے کیا سول سیکرٹر یٹ میں بیٹھنے والے کوئی آسمانی مخلو ق ہیں جنہیں اسقدر چھو ٹ دی جا رہی ہے اور نوازا جا رہا ہے اور ڈویثر ن یا ڈسٹرکٹ میں کام کر نے والے اتنے ادنیٰ اور کمتر ہیں جنہیں مسلسل جو تا جا رہا ہے سرکا ری ادارو ں میں ایسی نا انصا فی ، تفریق اور انو کھا پن قا بل تشو یش ہے ۔ اگر صا حب اقتدار اپنی بسا ط اور وساطت کے مطابق کوئی قانون نا فذ ہی کر نا چا ہتے ہیں اور انہیں چھٹی بند کر نے کا اتنا ہی شوق ہے تو صو با ئی اور ڈویثرنل یا ڈسٹرکٹ لیول پر ایک جیسا سلوک روا رکھنا چا ہیے اس سے اداروں کا نظم و نسق بھی درست رہے گا اور کوئی خر ابی بھی پیدا نہ ہو سکے گی ۔ رمضا ن المبا رک کی با بر کت اور پر کیف سا عتو ں میں جب کہ عبا دت و ریا ضت کا ایک ما حول بر پا ہے گر می کی شدت ، سہولیا ت کا فقدان ، بجلی کی لو ڈ شیڈنگ اور سرکا ری ملا زمین کو کس کر بنا ک اور ازیت سے لبر یز دور سے گزارا جا رہا ہے جناب خا دم اعلیٰ آپ وزیر اعلیٰ ہو نے کے ساتھ ساتھ صا حب ایمان بھی ہیں لہذا اس نیکیو ں بھر ے مہینے اور عبا دت سے وابستہ ساعتو ں میں اپنے زیر سائیہ کا م کر نے وا لے تمام آفیسرز اور ملا زمین سے مشترکہ سلوک برتتے ہو ئے ۲ رو زہ چھٹی کا اعلان کر دیں تا کہ سرکا ر سے وابستہ افراد کے پا س عبا دت میں خلل اور تا خیر کا کوئی زیا دہ جواز نہ رہے اور کم از کم رمضا ن المبا رک میں ایک بہتر سہولت اور آسانی فراہم ہو جا ئے رمضان المبا رک میں سستا با زار اور فری دستر خوان کے ساتھ ساتھ یہ ایک چھٹی کا تحفہ بھی اپنے ما تحتو ں کو ضرور عطا کر دیجیے تا کہ وہ ہر سحر و افطا ر کے بعد آپ اور آپ کی حکو مت کے حق میں دعا کر سکیں ۔ اگر ایسا کرنا گوارا نہ ہو تو عدل و انصا ف کا دامن تھا متے ہو ئے پر و ویثرنل لیول پر بھی دو دن کی چھٹی کے خا تمہ کا اعلان کر دیں کیو نکہ تمام سرکا ری اداروں سے وا بستہ افراد کے ساتھ یکتا سلوک ہی آپ کی گڈ گو رننس اور کا میا بی کا ضا من ہے ۔

S M IRFAN TAHIR
About the Author: S M IRFAN TAHIR Read More Articles by S M IRFAN TAHIR: 120 Articles with 118442 views Columnist / Journalist
Bureau Chief Monthly Sahara Times
Copenhagen
In charge Special Assignments
Daily Naya Bol Lahore Gujranwala
.. View More