اہرام مصر کی شکل کا دیدہ زیب گھر

میکسیکو کے ایک ماہر تعمیرات نے اہرامِ مصر کی شکل کا دلکش اور دیدہ زیب گھر کا ڈیزائن تیار کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔
 

image


جیو نیوز کے مطابق جون کارلوس نامی اس باصلاحیت آرکیٹکچر نے مصر میں موجود دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک اہرام ِ مصر سے متاثر ہو کر ایسے خوبصورت گھر کا تصور پیش کیا ہے-

اس گھر میں لیونگ روم، ڈائننگ روم، دوبیڈ رومز، لائبریری، ریکارڈنگ روم، بالکونی،سوئمنگ پول اور کچن سے لے کر لفٹس اور گیراج کو انتہائی خوبصورتی سے ترتیب دیا گیا ہے۔
 

image

تکون شکل کی یہ مبہوت کن رہائش گاہ نا صرف دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے بلکہ لوگ آرکیٹکچر کی مہارت کو بھی داد دیتے نظر آرہے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

We’ve seen our fair share of unique modern home designs like the box-shaped metallic house or the abstract fortress made of concrete, but Mexican architect Juan Carlos Ramos has taken on a form less-visited for his aptly titled project Pyramid House—a conceptual pyramid-shaped home created and submitted as a proposal for a recent architecture competition.