عمر و عیار کی سلیمانی چادر اردو ادب میں بہت مقبول ہے جس
کو اوڑھ کر انسان غائب ہوجاتا تھا لیکن مگر جنوبی کوریا تو اس سے بھی کچھ
زیادہ کرنے کی سوچ رہا ہے اور انہوں نے تو مکمل عمارت کو ہی نظروں سے اوجھل
کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے-
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں دنیا کی پہلی نادیدہ عمارت کی تیار کر
لیا گیا ہے-
|
|
اس عمارت کی بلندی 450 میٹر ہوگی جبکہ اس کی تعمیر شیشے سے کی جائے گی اور
اس عمارت کو ایل ای ڈی لائٹس اے خاص کیمروں کی مدد سے منعکس اسکن کی شکل
میں ڈھالا جائے گا جس سے وہ بظاہر آنکھوں کو نظر نہیں آئے گی-
یہ عمارت صرف تفریحی مقاصد کے لیے تعمیر کی جارہی ہے-
|
|
اس عمارت کو ملنے والا دوسرا اعزاز دنیا کی 10 بلند ترین عمارات کی فہرست
میں اس کا نام آنا ہے-
|