نواز حکومت کے عوام کے خلاف ظالمانہ اقدامات

نواز حکومت تیسری بار اپنی حکومت کے پانچ ماہ مکمل کرچکی ہیں ان پانچ ماہ میں اعوام نے کیا پایا اور کیا کھویا قارئین آپ جانتے ہیں عوام نے پایا کچھ نہیں صرف کھویا ہی کھویا ہیں گیارہ مئی سے قبل نواز حکومت نے عوام کو سبز باغ دیکھائے اس پاگل عوام نے نواز حکومت کی سبز باتوں میں آکر گیارہ مئی کو اقتدار کی مسند پر بیٹھایا نواز حکومت نے اقتدار پر قابض ہوتے ہی ملک و عوام کے لیے ظالمانہ اقدامات کرنے شروع کردیے پٹرولیم منصوعات بجلی کی قیمتوں میں ٹیکسوں اشیاء خوردہ نوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کرکے اعوام کی رہی کچھی کمر بھی توڑ دی زرداری حکومت پر لعن تعن کرنے والی نواز حکومت نے پانچ ماہ میں اعوام پر ظلم کی انتہاء کردی سوائے پنجاب کے تینوں صوبوں میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کرکے زرداری حکومت کا ریکارڈ توڑ ڈالا اور کراچی سے ‏650 میگاوٹ بجلی بھی چیھن لی ‏-

سونے پہ سہاگہ نواز بجلی پانی کے وزیر نے فرمان جاری کردیا ہیں کہ ملکی معشیت کی بہتری کے لیے عوام کو کڑوی گولی نکلنا ہوگی اعوام کو ٹیکس ادا کرکے سرکاری خزانہ بھرنا ہوگا اور نواز حکومت کی عیش و عیاشیوں کا سامان کرنا ہوگا-

بقول چوہدری شجاعت کے گیارہ مئی کو جنہوں نے شیر پر مہر لگائی تھی آج وہ بھی اپنے کیے پر شرمسار ہیں -

اب اعوام زرداری حکومت کا دور یاد کرے گی لحاظہ عوام اپنے آپکو زہنی طور پر تیار رکھے حکومت کے مزید عزاب سہنے کے لیے کیونکہ ابھی تو آغاز ہیں آگے آگے دیکھے ہوتا ہیں کیا
بقول شاعر کے کہ
غضب کیا جو تیرے وعدے پر اعتبار کیا.

mohsin noor
About the Author: mohsin noor Read More Articles by mohsin noor: 273 Articles with 261718 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.