| ادب سے علم سمجھ میں آتا ہے- علم 
		سے عمل صحیح ہوتا ہے- عمل سے حکمت ملتی ہے- حکمت سے زہد قائم ہوتا ہے- زہد 
		سے دنیا متروک ہوتی ہے- اور دنیا کے ترک کرنے سے آخرت کی رغبت حاصل ہوتی 
		ہے-اور آخرت کی رغبت حاصل ہونے سے الله کے نزدیک رتبہ حاصل ہوتا ہے- جو 
		یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ 
		قدم قدم پر بہک گئے |