یاد گار روح پرور اجتماع

کتابچے کا نام: یاد گار روح پرور اجتماع
زیر سرپرستی: مولانا عبدالقیوم حقانی
ناشر: القاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریرہ خالق آباد نوشہرہ کے ۔پی۔ کے
اشاعت : خاص' ماہنامہ القاسم ١٤
ضخامت: ٨٤
٨٤ صفحات پر مشتمل یہ کتابچہ دراصل زین المحافل شرح الشمائل للترمذی کی تقریب رونمائی کے حوالے سے منعقدہ پروگرام کی روئیداد ہے۔ یہ کتاب حضرت مولانا سمیع الحق مدظلہ کے درسی تقاریر کا مجموعہ ہے۔ اس حوالے اس دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شریعت ہال دارالحدیث میں ملک کے کبار علماء و مشائخ کو مدعو کرکے ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا اس میں علماء کرام و مشائخ عظام نے کتاب زین المحافل شرح الشمائل للترمذی اور حضرت مولانا سمیع الحق صاحب اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا اس کا مختصر ذکر کیا گیا ہے۔یاد گار روح پرور اجتماع میں نقش اول کے عنوان سے مولانا عبدالقیوم حقانی کی ایک اچھی تحریر بھی مرقوم ہے۔ جید علماء کرام کے خیالات بھی کتابچے کا حصہ ہیں۔

Amir jan haqqani
About the Author: Amir jan haqqani Read More Articles by Amir jan haqqani: 446 Articles with 385041 views Amir jan Haqqani, Lecturer Degree College Gilgit, columnist Daily k,2 and pamirtime, Daily Salam, Daily bang-sahar, Daily Mahasib.

EDITOR: Monthly
.. View More