طوطے کی طرح رٹے رٹائے خرافات نکالنے سے پہلے زمینی حقائق
بھی معلوم ہونے چاہیے لال مسجد تحریک طالبان کا مرکز تھی اور نہ وہاں کوئی
عورت یا بچی ہلاک ہوئی البتہ 74 دہشت گرد مارے گے 224 اب بھی گرفتار ہیں
اور یہ اعتراف مولانا عبدالعزیز اپنے حالیہ پروگرام میں کرچکے ہیں،کسی
پاکستانی کو امریکہ کے حوالے نہیں کیا گیا، جو امریکہ کے حوالے کیے گے انکو
ان کے ممالک نے لینے سے انکار کردیا بشمول اسامہ بن لادن مشرف کے دور میں
صرف چار ڈرون حملے ہوئے تھے،2004 07 کے درمیان تکنیکی طور پرڈرون حملے روکے
ہی نہیں جاسکے اسکے لیے امریکہ کو اجازت کی ضرورت نہیں،البتہ بیت اللہ
محسود پر ڈرون حملے کے لیے ضرور تقاضہ کیا گیا 8 سال تک مگر امریکہ خود اس
درندے کو تحفظ دیتا رہا-
این آر او کا مطالبہ کس کا تھا کس نے ان حرام الدہر سیاستدانوں کی واپسی کے
لیے دباؤ ڈالا اور اگر این آر او کے زریعے آبھی گے توکس نے ووٹ ڈالے،اپنی
حماقتوں اور جاہلتوں کا الزام اکیلے شخص پر دینا صرف منافقت ہے،بے نظیر اور
مشرف کا معاہدہ ہوچکا تھا،لہذا یہ صرف خرافات ہے کہ مشرف نے بے نظیر کو
مروایا، بے نظیر کے مرنے کا فائدہ جتنا زرداری اینڈ نوازشریف کو ہوا ہے
مشرف کو1٪ بھی ہوا، ججز نے ایسے کونسے کام کیے جن پر انکو شاباشی دی جاتی
بلکہ اسٹیل ملز کو پرائیوٹ کرنے سے روکنے کی کوشش کی ،جو مل 2008 تک 40
کڑور کا فائدہ دے رہی تھی آج 40 ارب کے نقصان میں ہے،جن دہشت گردوں کو
سزائے موت دینی چاہیے تھی انکو با عزت بری کرتی رہی ہے، پچھلے 12 سال میں
کسی ایک دہشت گرد کو سزائے نہیں دی گئی-
عافیہ 2008 میں افغانستان کے صوبے غزنی سے گرفتار ہوئی تھی اور اسکو
گرفتارکرنے والا تھا افغان ڈپٹی پولیس چیف کرنل عبدالغنی، 11 مئی سے قبل
میاں صاحب ڈاکڑ عافیہ کو اقتدار میں آتے ہی رہا کروانے کے دعویدار تھے آج 8
ماہ ہوچکے ہے میاں صاحب کو اقتدار پر براجمان ہوئے تو کیا اب بھول گے میاں
صاحب عافیہ کی رہائی کو یہاں صرف اس عورت کے نام پر سیاست چمکائی جارہی ہے،
مہنگائی ڈرونز رشوت کرپٹ خوری اور دھرنے ریلیاں جلسے کیے جارہے ہے ایک
دوسرے کی مخالفت کی جارہی ہے ٹانگے کنیچھی جارہی ہے ایک دوسرے کی مگر حاصل
کچھ نہیں ہورہا احکام کا بھی وہی حال ہے اور اعوام کا بھی وہی حال ہے، مشرف
کیس پر اعوام کو الجھایا جارہا ہے اور بیوقوفوں کو صرف احمق بنایا گیا اور
آج جو کچھ مشرف کے خلاف ہورہا ہے اس پلید کرپٹ منافقت بھرے نظام کا حصہ ہے،
تمام کرپٹ جعلی ڈگری مجرم پیشہ ور لوگوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی-
اگر توہین عدالت کا کیس ہے تو سب سے پہلے نواز شریف کو سزا ہونی چاہیے جس
نے 1997 میں سپریم کورٹ پر حملہ کروایا تھا اور ججز کو جوتے پڑوائے تھے زرا
کوئی بتائے کہ میاں صاحب کا آج تک کوئی احتساب کیوں نہیں ہوا اسکو کہتے ہیں
اندھیر نگری چوپٹ راج- |