پاکستان کی سیاست ایک بندگلی میں پھنس کر رہ گئی ہے۔ مٹھی
بھر جاگیردار اور سردار قوم کی قسمت کے مالک بن بیٹھے ہیں۔اسوقت دنیا یہودی
بینکروں کی گرفت میں ہے جسے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے نام سے جانا
جاتا ہے۔ وہ ہر ملک کو اپنی شرائط پر قرض دیتے ہیں۔
ان شرائط میں حکومت کو عوام سے لوٹ مارکا پورا حق ہوتا ہے۔ اور جو قوت جمود
یعنی سٹیٹس کو توڑنا چاہتی ہے اسے وہ کبھی کامیاب ہونے نہیں دیتے۔ تحریک
انصاف اپنی تمام تر مقبہولیت کے باوجود الیکشن نہ جیت سکی کیوں کہ وہ جبر و
استحصال کی قوت سے سمجھوتہ کرنے پر تیار نہ تھی۔
اب عوام کے سامنے یہی متبادل رہ گیا ہے کہ اپنے تمام اختلافات کو بھلا کر
اٹھ کھڑے ہوں یا اسی طرح الگ الگ مار کھاتے رہیںَ علامہ اقبال نے ایسی ہی
صورتحال کے لیے کہا تھا۔
قبائل ہوں ملت کی وحدت میں گم
کہ ہو نام افغانیوں کا سربلند |