گو جرا نوالہ کا خا دم اعلیٰ

 بہت سا قر ض مشیت کا ہے مرے سر پر
میں سر ہی کیو ں نہ کٹا دو ں کہ کچھ ادا ہو جا ئے
بقا اس کو تو کہتے ہیں جب کوئی انسا ں
برا ئے عظمت انسانیت فنا ہو جا ئے

حضرت واصف علی وا صف فر ما تے ہیں شکر کا طر یقہ یہ ہے کہ گلہ نہ ہو ، بند و ں کا گلہ نہ ہو ، خا لق کا گلہ نہ ہو ، زندگی کا گلہ نہ ہو ، شب و روز کا گلہ نہ ہو ، زندگی کو حاصل اور محرومیو ں کی شکل میں نہ تو لو بلکہ زندگی میں اپنی عا فیت کو ، عطا کر نے وا لے محسنو ں کو تلا ش کرو اور محسن کے احسان کا شکریہ ادا کر و ۔ 1985 میں سیاسی افق پر ابھرنے والا ایک مہتا ب جس کا کا روان سفر پاکستان مسلم لیگ تھی مسلم سٹو ڈنٹس فیڈریشن MSF کے پلیٹ فا رم سے اپنی سیاست کا آغا ز کیا گو رنمنٹ اسلامیہ کالج سے چلتے چلتے یو تھ ونگ گو جرا نوالہ کا بطور صدر ، ممبر خدمت کمیٹی ، کو نسلر اور پھر دور آمریت میں ممبر ضلع کونسل کی حثیت سے اپنا لو ہا منوا یا اپنی سیاسی جما عت کے تر جمان کی حثیت سے کا رہا ئے نمایاں سرانجام دیے اپنے قا ئدین کی ہر کال پر لبیک کہتے ہو ئے اپنی تحریک جد و جہد سیا ست کے لیے بے شما ر قربانیا ں پیش کیں اپنے خو نی رشتو ں کی نا را ضگی تو مول لے لی لیکن کبھی اپنی ذمہ داریو ں ، پختہ وا بستگی اور جذبہ خدمت میں لغزش نہیں آنے دی بلکہ انتہا ئی ایمانداری ، محنت ، لگن اور مستقل مزاجی کے ساتھ اپنا سفر نشیب و فراز سے گزرتے ہو ئے جا ری رکھا کیا علم تھا کہ ایک طا لب علمی کے دور میں سیاسی ذ وق شوق کاحامل نوجوان ضلع کی حد بندیا ں کراس کرتے ہو ئے صوبائی سیاست کے میدان میں بھی سب کو ما ت دے جا ئیگا اور پھر تا ریخ کے سنہری اوراق میں ایک ورق ایسا شامل ہو ا کہ کم عمری سے مشکلا ت ، مصائب اور مسائل کے گرداب سے نکلتے ہو ئے وہی نوجوان جسے گھر وا لو ں سمیت نا جا نے کتنے ہی لو گو ں کے طعنے اور تنقید کا سامنا کر نا پڑتا تھا ایک اہم ذمہ دا ری سے عہدہ بر اہ ہو ا میری مراد موجود ہ ایم پی اے PP96 تو فیق احمد بٹ ہے ۔ جس انسان نے ہر مشکل گھڑی میں سیسہ پلائی ہو ئی دیوا ر کی مانند پا رٹی قا ئدین کی آواز پر لبیک کہا اور ایک عام آدمی کی حثیت سے عام ، متو سط اور غربت و افلا س میں پسے ہو ئے طبقے کی حقیقی رہنما ئی بھی کی گو جرا نوالہ میں خو ش قسمتی سے قو می و صوبا ئی اسمبلی کی کوئی ایسی سیٹ نہیں ہے جہا ں پر حکمران جما عت کا نمائندہ موجود نہ ہو لیکن با وجود اسکے ضلع بھر میں ہی نہیں بلکہ پو رے ڈویثرن کے اندر خد مت خلق اور حقیقی عوامی خا دم کے طو ر پر ایک ہی ایم پی اے ہمہ وقت متحرک و فعال دکھائی دیتا ہے جس کی زندگی کا مقصد آخری سانس تک محض پسماندہ اور عدم تو جہی کا شکا ر مسا ئل میں ڈو بے ہو ئے افراد کی خد مت کر نا ہے جو عوام کے غم کو اپنا غم تصور کرتا ہے جو عام آدمی کی زندگی کو پسند کرتا ہے جو خود کو ایم پی اے یا کوئی بھی عہدیدار کہلوا نے کی بجا ئے عوام کا خادم کہلوا نا زیا دہ پسند کرتا ہے ضلع بھر میں کوئی بھی بڑے سے بڑا سانحہ پیش آئے یا کوئی بھی آفت ٹو ٹ پڑے تو ایک ہی چہرہ عوام کو ہمدردی اور قربت مہیا کرنے کے لیے نمو دار ہو تا رہا اور تا حال موجود رہتا ہے ٹرین کا پٹری سے اتر جا نے کا سانحہ ہو یا سیلا ب زدگا ن کے ساتھ اظہا ر ہمدردی ، صفا ئی ستھر ائی کے معاملا ت ہو ں یا قانون کی خلا ف ورزیا ں ہر جہد پر ایک ہی آواز ابھر کر سامنے آئی ،تو فیق احمد بٹ کی شبانہ روز محنتو ں اور خدمتو ں کے عوض خا د م اعلیٰ پنجاب میا ں محمد شہبا ز شریف اور اعلیٰ قیا دت نے انتہا ئی شفقت اور عدل و انصاف کا مظا ہرہ کرتے ہوئے حقیقی معنو ں میں ان کی خدما ت ، جذبا ت اور محنت کو سرا ہتے ہو ئے مختلف اعزازات سے نوازا حالیہ دنو ں خا دم اعلیٰ نے تمام ایم این اے اور ایم پی اے کو چھو ڑ کر تو فیق احمد بٹ کو حلقہ کے لیے کڑ و ڑو ں روپے کے فنڈز جا ری کیے اور اسی طر ح سے ر اہو الی میں پنجاب بھر میں سے ایک سپورٹس کمپلیکس بھی دینے کی یقین دہا نی کر ائی اور اس کے ساتھ ساتھ ہا ئی سکول کے قیام کا بھی وعدہ کیا اور بلا شبہ خا دم اعلیٰ کسی سے کئے گئے وعدے اور اعلان سے انحرا ف نہیں کرتے ہیں تعلیم اور صحت کے شعبو ں میں تو فیق احمد بٹ کی ذا تی دلچسپی اور پھر عملی خد ما ت انہیں دوسرو ں سے جدا بنا دیتی ہیں اور انہی خدما ت اور جذ با ت کی قدر دانی کرتے ہو ئے عوام کے حقیقی خادم اعلیٰ نے گو جرا نوالہ میں بھی اپنا ہی ایک ساتھی اور عکس خادم اعلیٰ گو جرا نوالہ تو فیق احمد بٹ کو چن لیا ہے ۔ گذ شتہ رو ز چئیر پر سن چا ئلڈ پر وٹیکشن بیو رو پنجاب ایم پی اے میڈم صبا صا دق نے حکومت پنجاب کی ہد ا یت پر ہی ایم پی اے تو فیق احمد بٹ کو چئیرمین چائلڈ پر وٹیکشن بیورو گو جرا نوالہ مینجنگ کمیٹی کی ذمہ داری سونپی ہے جو ایک اہم اعزاز ہے مجبو ر ، لا وارث ، بے سہارا ، یتیم ، مسکین اور مجبو ری و محرو می کا شکا ر بچو ں کی دیکھ بھال اور ان سے محبت و وابستگی ایک بہت بڑی نیکی اور صدقہ جا ریہ ہے بے شک اس میں بھی خدا کی کوئی نہ کوئی حکمت مخفی ہے کہ ٹھییکداری ، گلیو ں ، نالیو ں اور دوسرے لوازما ت اور جن شعبو ں میں کر پشن اور رشوت کا عنصر نمایا ں ہے ان سے محفوظ رکھتے ہو ئے تو فیق احمد بٹ جیسے ایماندار ، دیا نتدار اور ذمہ دار شخص کو خد مت خلق کا ہی عہدہ میسر آیا ہے کسی بھی ایم این اے یا ایم پی اے میں اتنی اخلا قی جرات نہیں ہے کہ وہ کرپشن ، ایجنٹ ما فیا اور کمیشن مافیا کے خلا ف بغا وت کااعلان کرے اور ان سے بیزاری اور نفرت کا اظہا ر کرے جو لو گ خو د اس ذلت و رسوائی اور گندگی میں مبتلا ء ہیں وہ بھلا ان برائیو ں کے خلا ف آواز کیسے اٹھا سکتے ہیں ؟ تو فیق احمد بٹ کی بڑھتی ہو ئی مقبو لیت ، شہر ت اور عزت کے با عث مخالفین اور کم ظرف لو گ حقا رت اور حسد کی آگ میں جل رہے ہیں اور آئے دن ان کے خلا ف کوئی نہ کوئی پر وپیگنڈہ یا سازش تیا ر کرکے انہیں سو شل میڈیا پر بدنام کرنے یا انکی ذا ت پر کیچڑ اچھا لنے کی کو شش میں مصروف ہیں لیکن ان کم عقل اور فتنہ پر و ر افراد کو کیا خبر کہ جب خالق کا ئنا ت کسی بندے کی عظمت اور عزت کی تدبیر کر لیتا ہے اور اپنے خاص قر ب سے نوازتا ہے تو پھر تمام چھو ٹی چھوٹی شیطانیا ں بھسم ہو کر رہ جا تی ہیں حسد و کینہ اور شیطانیت میں مبتلا ء افراد محض اپنے ہی سحر میں جلتے اور کڑتے ہو ئے دکھائی دیتے ہیں اﷲ کی طرف سے عطا کی گئی عزت میں کو ئی بھی کمی نہیں کرسکتا ہے چا ہے وہ کتنا ہی تیس ما ر خاں کیو ں نہ ہو مفہوم ہے کہ عزت اور ذلت اﷲ کے ہا تھ میں ہے تو پھر دنیا داری کے نظام سے وا بستہ کوئی ہوشیا ری اور چا لا کی کا منبع کیسے کسی کو ذلت یا رسوائی کے گرداب میں ڈبو سکتا ہے بلکہ جس انسان کو اﷲ پاک عزت دینے کا ارادہ فرما لیتا ہے تو اس کے دشمنو ں سے ہی ایسے کام کرواتاہے کہ جس سے وہ خود بخود مزید اجا گر ہو کر سامنے آنے لگتا ہے خدا کرے کہ ہر ایم این اے ایم پی اے میں غریب پر وری کا جذبہ بیدار ہوجا ئے اور یہ لو گ خود کو عوام سے جدا اور اعلیٰ نہ سمجھنے لگیں اور یہ دعا بھی ہے کہ جو لو گ عوامی خد مت کا جذبہ اور ارادہ لیکر میدان عمل میں اترے ہیں تو ان کو ہوس زر اور زن گمراہ اور بے راہ روی کا شکا ر نہ بنا سکیں اور وہ نیک نیتی اور مستقل مزاجی سے اپنے جذبہ خدمت پر قائم و دائم رہیں ۔اہلیان گو جرا نوالہ کی یہ دیرینہ خواہش اور آرزو ہے کہ وہ ایم پی اے تو فیق احمد بٹ کو صوبائی وزیر کی حثیت سے بھی اب اپنے درمیان دیکھنا چا ہتے ہیں ۔

S M IRFAN TAHIR
About the Author: S M IRFAN TAHIR Read More Articles by S M IRFAN TAHIR: 120 Articles with 106239 views Columnist / Journalist
Bureau Chief Monthly Sahara Times
Copenhagen
In charge Special Assignments
Daily Naya Bol Lahore Gujranwala
.. View More