جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جا ئے وہ لوگ
آپ نے دیکھے نہ ہو ں شاید، مگر ایسے بھی ہیں
حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں عمل ،عمل کے تا بع نہ ہو تو علم ، علم کے
مطابق نہیں رہتا راز کی با ت تو یہ ہے کہ راز جا ننے وا لے کا عمل ہی راز
آشنائی کا زریعہ ہے ۔ ہما ری آدھی سے زیا دہ زندگی اس خواہش میں ہی گزرتی
ہے کہ طا قت حاصل کریں طا قت کا نشہ سب نشو ں سے زیادہ ہے ۔ ہم علم حاصل
کرتے ہیں کیو نکہ علم طاقت ہے ۔ ہم دولت حاصل کرتے ہیں کیونکہ دولت طا قت
ہے ہم تجربا ت کرتے ہیں کیو نکہ تجربہ طا قت ہے ہم اقتدار حاصل کرتے ہیں
کیو نکہ اقتدار طا قت ہے ۔ ہما ری جد وجہد طا قت کی بلند چو ٹیو ں تک
پہنچنے کے لیے ہے ۔ بد بخت اور بد نصیب ہے وہ شخص جسے خدا قدر و منزلت سے
نوا زے کوئی طا قت کرسی اور ہنر عطا کرے ۔ وہ اس خالق کے احکاما ت کی بجا
آوری لا تے ہو ئے ،شکرانے نعمت کرتے ہو ئے، اسکی پیا ری مخلوق کو نفع نہ
پہنچا سکے ۔ عظیم ہیں وہ ہستیا ں ، وہ نفوس ، وہ روحیں اور وہ شخصیا ت جو
احساس ضیا ں رکھتے ہو ئے اپنے وجود کا حق ادا کرتے ہیں اور اپنی ذا ت و صفا
ت کے ادراک کے ساتھ علم و عرفان کے بے پنا ہ بلند پائیہ مقام حاصل کر جا تے
ہیں لیکن ان کی ذا ت و صفات اور عمل میں کوئی لغزش پیدا نہیں ہو پاتی ۔
مت سہل اسے جا نو ، پھرتا ہے فلک بر سو ں
تب خاک کے پردے سے انسان نکلتا ہے
خداوند عالم جب کسی بستی کسی قصبے کسی گا ؤ ں کسی شہر اور کسی مسکن کو
نوازنا چا ہتا ہے تو وہا ں اپنی کمال رحمت و بر کت فرما تے ہو ئے اپنی
مخلوق کی ذمہ دا ری کسی ایسے معتبر اور منفرد انسان کے سپرد کردیتا ہے جو
قدرت کا مظہر بنتے ہو ئے خالق کے بعد اس کی مخلوق کی خدمت خا طر کا بند
وبست کرتا ہے ۔ اپنے تحا ئف رحمتو ں ، بر کتو ں اور فضل میں سے ایک نام
شمائل احمد خواجہ کمشنر گو جرا نوالہ ڈویثرن جو اپنی ذا ت میں انجمن کی
حثیت رکھتے ہیں جو ہر ملنے وا لے کے دل میں گھر کر جا تے ہیں اور اپنے در
پر آئے ہو ئے ہر سائل کی داد رسی اور خدمت کا فرض نبھا تے ہیں جو اپنے پیش
رو آفیسران میں سے نمایا ں اور اعلیٰ انقلابی اقداما ت اٹھا نے وا لی شخصیت
عبدالجبا ر شاہین کو خدمت اور تعمیر و ترقی میں ما ت دے چکے ہیں ۔ ایثا ر ،
محبت ، ایمانداری ، فر ض شناسی ، عجز و انکساری ، اپنا ئیت اور بے شما ر
خداد اد صلا حیتو ں کی مالک یہ شخصیت پاکستان ، پنجاب اور با الخصوص اہلیان
گو جرا نوالہ ڈویثرن کے لیے کسی تحفہ خدا وندی سے کم نہیں ہے ۔جو ہمہ وقت
انسانی خدمت کو عبا دت سمجھتے ہو ئے متحرک و فعال ہیں پاکستان کے چاروں
صوبو ں اور پھر پنجاب کے تمام ڈویثرن کا بغور جا ئزہ لیا جا ئے چراغ لیکر
بھی تلا ش کریں توایسی با کمال ، بے مثال اور لا زوال شخصیت کہیں دکھائی
نہیں دے گی ۔ جن میں خدانے مجموعی طو ر پر کئی خوبیا ں اور صفات اور اوصاف
نمایا ں کر رکھے ہیں ۔
خدا جب حسن دے تو یہ دو اوصا ف بھی دے
حسن تقریر بھی ہو اور حسن تحریر بھی
شہر کی خوبصورتی ، زیبا ئش و آرائش اور اسے سر سبز و شاداب بنانے کے لیے
گرین بیلٹس کا اہتمام کیا ، جی ٹی روڈ اور گردونوا ح میں موجود پبلک پا رکس
کی تعمیر نو اور تر و تا زگی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں ۔
سیالکوٹ بائپا س نہر کے کناروں اور دیگر ز علا قوں میں شجرکا ری مہم کا
آغاز کیا کیو نکہ پو دے اورد رخت انسانی جان ،صحت اور آکسیجن کی دستیابی کے
لیے بے حد ضروری ہیں ۔ سیا لکو ٹ شہر کا ڈیزائن سیالکو ٹ کی ثقافت اور تا
ریخی پس منظر کے مطا بق ڈھا لا ، اپنے زیر سائیہ تمام اضلا ع میں تعلیمی
اداروں میں موجود طلباء و طا لبات کو معیاری اور سستی تعلیم مہیا کرنے کے
لیے فیس نہ بڑھا نے کے احکاما ت جا ری کیے ۔ جو تعلیم دوستی اور علم سے
محبت و الفت کا منہ بولتا ثبو ت ہے ۔ شہرو ں کو خو بصورت ،کلین ، پر کشش
اور تمام تر سہولیا ت سے مزین کرنے کے لیے تمام تر وسائل بر وئے کا ر لا
رہے ہیں ۔ شہر کی اہم سڑکو ں پر غیر قانونی کمرشل عما رتوں کی تعمیر پر پا
بندی عائد کردی گئی ۔ نقشہ جا ت منظور ی کے بغیر زیر تعمیر عمارتو ں کے خلا
ف بھرپو ر کریک ڈا ؤن جا ری کیا ۔ نوجوانو ں کی مثبت اور تعمیری سرگرمیو ں
کے لیے یو تھ فیسٹیول کا بھرپو ر انداز میں ڈویثرن بھر میں کامیاب انعقاد
کر وایا ۔ پارکنگ کے بغیر کمرشل عما رتو ں کی تعمیر رکوانے کے احکا ما ت جا
ری کیے ۔ تر قیا تی منصوبو ں کو پا ئیہ تکمیل تک پہنچا نے کے لیے شب و روز
کو شا ں ہیں ۔ چیف سیکرٹری پنجاب سے کا مونکی ، وزیر آبا د ، نوشہرہ ورکا ں
میں ریسکیو 1122 کے لیے 4 کڑوڑ 5 لاکھ روپے کی منظوری لی ۔ سیوریج نظام کے
حوالہ سے گو جرا نوالہ کے لیے 2 سو ملین گر انٹ کی منظوری کروائی ۔ نا مکمل
منصوبو ں کے لیے کل 1 ارب 97 کڑوڑ روپے کی منظوری لی ،میگا پروجیکٹس کی
تکمیل کے لیے خصوصی تو جہ اور میڈیکل کالج کی جلد تکمیل کے لیے مزید فنڈز
فراہم کیے ۔ وزیر اعلیٰ پیکیج کے تحت ضلع بھر میں 2 ارب کے منصوبے جا ری
وساری ہیں ۔ دہشتگردوں کے خلا ف ڈٹ کر لڑنے اور انہیں شکست فا ش سے دوچا ر
کر نے کے لیے پختہ عزم کا اظہا ر کیا ۔ سانحہ اسلام آبا د میں شہید ہو نے
وا لے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رفا قت احمد خان اور سرائے عالمگیر کے
علا قہ قا ضی با قر سے تعلق رکھنے وا لے سید تنویر حیدر ایڈووکیٹ کے ورثا ء
سے اظہا ر تعزیت کر نے کے لیے ان کے گھر تشریف لے گئے ۔ شہر کے دیگر علا قو
ں میں بھی معیا ری تعلیمی ادارے ڈی پی ایس کی بر انچیں کھولنے کی خوا ہش کا
اظہا ر کیا ۔ شہر بھر میں ناجا ئز تجا وزات کے خلا ف گرینڈ آپریشن کی مسلسل
سرپرستی کر رہے ہیں ۔ گو جرا نوالہ کو سرسبز و شاداب بنا نے پر کمشنر گو
جرا نوالہ ڈویثرن کو پو ری عوام کا زبردست خراج تحسین با الخصوص مہا جرین
کے لیے شمائل احمد خواجہ سرمائیہ افتخا ر ہیں اور پو ری مہا جر کمیو نٹی کو
اپنے اس سپہ سالا ر پر فخر ہے۔ 40 سال سے زائدعرصہ سے مر زا کالونی ایمن
آبا د کے مہاجرین کو قبضہ گروپوں اور لینڈ مافیا سے نجا ت دلا نے کے لیے
انتظامیہ ڈی سی او اور ذمہ داران کو احکاما ت صادر فرما ئے ۔مظلوم ،بے
سہارا مہا جرین کو اپنا ئیت اور تعاون کی یقین دہا نی کا اظہا ر کیا ۔ گو
جرا نوالہ کے حوالہ سے تھوڑے عرصہ میں کمشنر گو جرا نوالہ ڈویثرن شما ئل
احمد خواجہ کی خدما ت بیان کر نے کے لیے ایک تفصیلی کتاب مرتب کی جا ئے تو
بھی کم ہے ۔ ان کی سرپرستی میں ڈویثرن بھر میں 200 ترقیا تی منصوبہ جا ت پا
ئیہ تکمیل تک پہنچنے وا لے ہیں ۔ کرپشن ، بد عنوانی اور بے ضابطگیو ں کے خا
تمہ کے لیے تمام معاملا ت کی بذا ت خود نگرانی فرما رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ
کے حقیقی ویثرن اور مشن کو پا ئیہ تکمیل تک پہنچا نے کے لیے کوئی ایسا نعمل
البدل میسر نہیں آسکتا ہے ایسے مسائل اور معاملا ت جہا ں پر خادم اعلیٰ خود
دلچسپی رکھتے اور عوام النا س کے پا س پہنچ کر انکی داد رسی اور معاونت کا
بیڑاٹھا تے ہیں آج انہیں با ربا ر اپنی گو نا گو مصروفیات کو ترک کر کے گو
جرا نوالہ ڈویثرن کے چکر نہیں کا ٹنا پڑتے بلکہ شما ئل احمد خواجہ انکی عدم
موجود گی کا احساس نہیں ہو نے دیتے ہیں اور ایک بیو رو کریٹ ہو نے کے
باوجود عوامی خدمت اور ریلیف کی بدولت تیزی سے مقبولیت حاصل کرتے جا رہے
ہیں ایسے نایاب ، باکمال اور بے مثال انسان سے جس قدر استفادہ حاصل کیا جا
ئے کم ہے ان کی خدما ت اور شخصیت کے برعکس کمشنر گو جرا نوالہ ڈویثرن کی
سیٹ ان کے شیان شان نہیں ہے خادم اعلیٰ پنجاب کو چا ہیے کہ ان سے کسی اہم
پو سٹ پر بہتر انداز میں استفادہ حاصل کیا جا ئے ۔ گو جرا نوالہ کی عوام کو
بھی چا ہیے کہ اپنا حق ادا کرتے ہوئے کمشنر گو جرا نوالہ ڈویثرن شمائل احمد
خواجہ کی خدما ت اور صلا حیتو ں کے اعتراف میں انہیں اپنی اپنی جگہ بھرپور
خراج تحسین پیش کریں ذاتی مفادات کے مرہون منت ایوارڈز اور شیلڈ ز کا اعلان
کرنے والو ں کو تحریک تعمیر گو جرا نوالہ کی کامیابی اور کامرانی کے حوالہ
سے بہترین کا رکردگی کا ایک شاندار ایوارڈ کمشنر گو جرا نوالہ شمائل احمد
خواجہ کے نام بھی کرنا چا ہیے تا کہ اہلیان گو جرا نوالہ کی زندہ دلی کا
ثبو ت وضح ہو اور ان پر جو قرض شمائل احمد خواجہ کے احسانا ت کا ہے اسکا حق
ادا ہو جائے ۔ |