محترم قارئین
اسلام علیکم۔ میرانام احمد فیصل ایاز ہے اور میں شہر حافظ آباد پاکستان سے
تعلق رکھتا ہوں۔
کالج کے زمانے سے کچھ لکھنے لکھانے کا شغف اپنا لیا تھا اور آج تک اسی راہ
کا سفر اختیار کئے ہوئے ہوں-
اس سے پہلے میری کتاب “خواب ادھورے ہیں میرے“ شائع ہو چکی ہے-
اب کی بار میں اپنی دوسری کہانی لئے پیش خدمت ہوں۔ عنوان اس کا ہے “فریب“-
فریب ایک لڑکی کی کہانی ہے جو کہ ایک بالکل سادہ سی زندگی گزارتی ہے۔ اس کی
ایک دوست جو کہ اس کی اکلوتی دوست ہے وہ اس کے ساتھ بے وفائی کرتی ہے -
وہ تہنا اپنی مشکلات کا سامنا کرتی ہے۔اور زندگی اسے نئے نئے سبق سکھاتی
ہے-
باقی آپ وقت نکال کر خود مطالعہ فرمائیں گے تو مجھے خوشی ہوگی
یہ انٹر نیٹ پر دستیاب ہے ۔
فریب احمد فیصل ایاز سرچ کرنے سے آسانی سے مل جائے گی-
شکریہ
آپ کی آرا کا انتظار رہے گا |