گولی چلانے کا حکم کس فرعون نے دیا تھا

فرعون رانا سناالله ہو یا شعبدہ باز .خادم اعلی..کوئی نہ کوئی تو ہے جس نے گولی چلانے کا حکم دیا تھا ..جوڈیشنل کمیٹی کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا .کیونکہ آج تک پاکستان میں ٦٥ سالوں سے کبھی کوئی حقائق سامنے نہیں آنے دیتا ..کیونکہ اگر حقائق منظر عام پر آ جائیں تو حکمران پھانسی کے پھندے تک پہنچ جائیں ..شریف برادران پہلے بھی فرعون تھے اور آج بھی فرعون ہیں .یہ خلافت کے شوق میں ذرا بھی نہیں بدلے ..بلکہ اس دفعہ تو کچھ زیادہ ہی پر پرزے نکال چکے ہیں ..ہر فیلڈ میں نمبر ون شریف برادران .کرپشن اور مغروری میں فرعون سے آگے نکل چکے ہیں ..آپ ان کی ہر ادا پر غور کر لو ..اتنے حقائق ہر گلی کوچے میں گردش کر رہے ہیں .اتنی داستانیں ہیں کہ لکھنا فضول ہے .کیونکہ ہر زی شعور جانتا ہے کہ قوم کس قرب سے گزر رہی ہے ..میں گیس .بجلی .مہنگائی .بیروزگاری .بد امنی .چوروں .ڈاکوؤں کے راج کے بارے میں نہیں لکھوں گا .حکمران بد کرداری کی وجہ سے معاشرہ کس طرح تباہ کر رہا ہے نہیں لکھوں گا ..انڈیا کے ساتھ دوستی اور میر شکیل غدار سے یاری کے قصہ بھی نہیں لکھوں گا ..سب سے بڑا جرم اور قوم کے ساتھ جھوٹ . مذاق اور دھوکہ شریف برادران کا یہ ہے کہ انہوں نے نظام کو تبدیل نہیں کیا .جبکہ قوم کے ساتھ یہ غداری کے مرتکب ہو چکے ہیں ..کیونکہ نظام کو بدلنا ان کے بس میں ہے اور تھا ..مگر جو حکمران اقتدار کے مزے لینا چاہتا ہو وہ نظام کیوں بدلے گا ..اگر نظام تبدیل ہو گیا تو خاندانی وراثت کے اقتدار کا خواب چکنا چور ہو جاۓ گا ..یہ عوامی نمایندے .عوامی خدام ..اصل میں . حقیقت میں عوام کا خون چوسنے والے زہریلے مچھر ہیں ..کیونکہ مچھر وہاں نہیں ہوتا جہاں سپرے ہوتا ہے ..کیونکہ نظام کی تبدیلی قوم کے لئے ایسا سپرے ہے جس سے قوم کو مچھروں سے نجات مل سکتی ہے ..جو نظام کی تبدیلی کے آگے رکاوٹ ہیں . ووہی اس ملک کے غدار ہیں ووہی اس ملک کی تقدیر سے کھیل رہے ہیں ..ورنہ لاہور میں یہ قتل و غارت گری .اور وحشیانہ کاروائی نہ ہوتی .آخر کوئی نہ کوئی تو شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار ہے ..جو حکمران سے شاباش چاہتا ہو گا ..آخر شریف برادران کو قادری صاحب سے ڈر خوف کیوں ہے ..قادری صاحب . عمران خان .شیخ رشید کوئی انہونہ مطلبہ تو نہیں کر رہے ..یہ نظام کی تبدیلی پوری قوم کا مطلبہ ہے ..مگر شریف برادران حلوے کی پیداوار ہیں اور حلوے کے عادی ہو چکے ہیں ..ان کو ابھی یہ بات سمجھ میں نہیں آ رہی ..کہ قوم کا مستقبل نظام کی تبدیلی کے ساتھ منسلک ہے ..اب یہ فرعون کا نظام اس دھرتی پر نہیں چل سکتا ..عوام تو فرعون کے مقابلہ میں کسی موسیٰ کے انتظار میں ہیں ..صلاح اد دین ایوبی آ جاۓ یا امام خمینی ....کوئی بھی آے.کچھ بھی ہو جاۓ ..آخر کار کسی بھی طریقے سے اس فرسودہ نظام نے تبدیل ہونا ہے ..میرا شریف برادران کو مشورہ ہے کہ نظام کو تبدیل کر کے خود ہیرو بن جایں ..لاشیں مت گرایں .نظام کی تبدیلی کی راہ میں دیوار مت بنیں ..ورنہ اس ملک میں بےغیرت. کرپٹ حکمرانوں کا جنازہ نکلنے والا ہے ..اور سڑکوں پر کتا کتا ہاے ہاے.ہونا والا ہے ..سڑکوں پر خون بہنے والا ہے .حکمران جتنا خوں بھاۓ گا .اتنا ہی خون میں نہاے گا .عنقریب لوگ کفن باندھ کر نکلنے والے ہیں ..اس لئے میرے حکمران قادری صاحب سے مت ڈرو ..خدا سے ڈرو .شریف برادران کو نجم سیٹھی جیسے چمچے ڈبو دیں گے ..اگر شریف برادران قوم کے ساتھ مخلص ہیں تو نظام کی تبدیلی کے لئے ایک تقریر میں لکھ دیتا ہوں وہ پارلیمنٹ میں پڑھ لیں ..سرخرو ہو جایں گے ..ورنہ اپنے کئے ہووے ظلم پر تخت سے تختہ پر جانے کے لئے تیار ہو جایں ..فرعون اتنی جلدی نہیں سمجھا کرتے ...........اب انقلاب آنے والا ہے ....اب تاج اچھالے نہیں جایں گے ..اب تاج و تخت جلا کے اے گا ..آنے سے پہلے تیرے اندر ہلچل مچا کے آے گا .....انشااللہ

Javeed Iqbal Cheema
About the Author: Javeed Iqbal Cheema Read More Articles by Javeed Iqbal Cheema: 190 Articles with 133088 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.