غزا، اسرائل، پاکستان، ترکی اور اقوام متحدہ کا کردار

غزا، جو اسرائیل، جارڈن اور لبنان کے ساتھ واقع ہے میں اسرائیل آجکل بمباری کر کے نہتے مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ اور کسی مسلمان ملک کے حکمران نے آج تک اس بات پر زکر نہیں کیا، اسرائیل ایک یہودی مذہب کا ملک ہے اور ان کی پراڈکٹس پوری دنیا میں استعمال کی جا رہی ہیں اگر ہم اسرائیلی پراڈکٹس جو کہ آپ جانتے ہیں کہ کون سی ہیں کا بائیکاٹ کر دیں تو ہم اسرائیل کو نقصان پہنچا سکتے ہیں اور وہ بھی اپنے ملک کے اندر بیٹھے ییٹھے ، غزا کے معاملے میں پاکستان کا بڑا ہاتھ ہے وہ اس طرح کہ پاکستان اسرائیل کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ بھی کر رہا ہے اور پاکستان کے صدر نے اسرئایل کو دھمکی بھی دی ہے۔

ترکی،
ترکی کے صدر نے اسرائیل کو زمینی کاروائی کی دھمکی دے کر تمام مسلمان ممالک کے سربراہان کو ہمت دی ہے۔
اقوام متحدہ کا کردار،
اقوام متحدہ کا منشور،
١- تمام اقوام عالم کو جنگ سے باز رکھنے کی کوشش کرنا-
٢- بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ-
٣- چھوٹی بڑی قوموں مے برابری-
٤- ایسی صورت پیدا کرنا جس سے عدل قایم ہو سکے-
٥- ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہنا-
٦- پوری دنیا میں امن رکھنا اور یک جہتی کے لیے تمام اقوام کو اکٹھا کرنا-

پہلے منشور کے مطابق امریکا اسرائیل کو جنگ سے کیوں نہیں باز رکھ رہا۔
دوسرے منشور کے مطابق بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کیوں نہیں ہو رہا-
تیسرے منشور کے مطابق چھوٹی بڑی قوموں میں برابری کیوں نھیں-
چوتھے منشور کے مطابق ایسی صورت کیوں نہی پیدا ہو رھی جس سے عدل قائم ہو سکے-
پانچویں منشور کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ امن کیوں نہیں-
چھٹے منشور کے مطابق یک جہتی کے لیے تمام اقوام اکٹھے کیوں نہیں کیے گیے-

suleman ajmal chughtai
About the Author: suleman ajmal chughtai Read More Articles by suleman ajmal chughtai: 5 Articles with 3279 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.