اے ایمان والو

سورہ الصف - ٦١ -------------------- آیہ # ١٤
اے ایمان والو دین خدا کے مددگار رہو جیسے عیسیٰ بن مریم نے حواریوں سے کہا تھا کون ہیں جو الله کی طرف ہو کر میری مدد کریں حواری بولے ہم دین خدا کے مددگار ہیں تو بنی اسرائیل سے ایک گروہ ایمان لایا اور ایک گروہ نے کفر کیا تو ہم نے ایمان والوں کو ان کے دشمنوں پر مدد دی تو غالب ہو گئے

سورہ محمّد - ٤٧ --------------- aayah # - ٧-٨-٩
اے ایمان والو اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے الله تمہاری مدد کریگا اور تمہارے قدم جما دیگا اور جنہوں نے کفر کیا تو ان پر تباہی پڑے اور الله انکے اعمال برباد کرے یہ اس لیے کہ انھیں ناگوار ہوا جو الله نے اتارا تو الله نے ان کا کیا دھرا اکارت کیا

دین خدا کی مدد ! لیکن کیسے ؟
Mohsin Khan
About the Author: Mohsin Khan Read More Articles by Mohsin Khan: 115 Articles with 128243 views nothing special .. View More