آج کے دورمیں ہر چھوٹے بڑے بزرگ کی زبان پر صرف چار الفاظ
ہییں۔عمران۔طاہرالقادری۔حکومت۔اور مارشل لا۔انقلاب آزادی مارچ جو نیا
پاکستان کے تکمیل کے لئے شروع کئے گئے۔ حکومت کے ستائے لوگ کچھ شخصیاتی بنا
پر اور کچھ منچلے بھی پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں جت ہو گئے۔ حالات
مزید سنگین سے سنگین ہوتے چلے گئے۔ اک سلجھی سلجھائ گھتی ناجانےکن حالات و
واقعات سے دو چار ہوئ کہ ایسی الجھی ابھی تک مزید الجھتی جا رہی ہے۔ جب
پاکستان کا میام وجود میں آیا تو بانی پاکستان نے تعلیم کو زندگی و موت کا
مسئلہ قرار دیتے ہوئے طلبا پاکستان کو نصیحت کی اپنی تمام تر توجہ تعلیم پر
مرکوز رکیھں۔ اور اک خاص نصیحت جو شاید آج کل کے حالات اور دور کے لئے تھی
کہ طلبا خود کو سیاست سے دور رکھیں۔شاید کہ نیا پاکستان بناتےبناتے موجودہ
پاکستان کےبانی نے تبدیل کر دئے جو اس اقتدار کے میں طلبا پاکستان معمار
قوم و مستقبل کی تمام تر توجہ تعلیم سے ہٹا کر صرف اور صرف سیاست برائے
کرسی پر لگانا چاہتا ہے۔ |