شادی ہالز میں کھانے کی پلیٹ

آپ بھی محسوس کرتے ہوں گے کہ مردوں میں بے شرمی کا عنصر خواتین کے مقابلہ میں کچھ زیادہ پایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہو۔ ہم خود پہ جھوٹے ہونے کا الزام لگوانا نہیں چاہتے۔ یہ بات ہم کپڑوں یعنی ڈریسنگ کے حوالے سے نہیں کر رہے بلکہ یہ بات ہم شادی ہالز میں کھانے کی پلیٹ کے حوالے سے کر رہے ہیں۔

اللہ کا خوف تو ہمیں یوں بھی کوئی نہیں رہا لیکن اگر کیمرے کی آنکھ کا خدشہ ہو تو “کچھ“ شرم مردوں کی آنکھ میں بھی آ ہی جاتی ہے اور بعض خواتین تو بے چاری بھوکی ہی رہ جاتی ہیں۔


نہ بچائیے
پلیٹ میں اتنا ہی لیں
جتنا کھائیے

ڈاکٹر ریاض احمد
Dr. Riaz Ahmed
About the Author: Dr. Riaz Ahmed Read More Articles by Dr. Riaz Ahmed: 53 Articles with 44413 views https://www.facebook.com/pages/BazmeRiaz/661579963854895
انسان کی تحریر اس کی پہچان ہوتی ہےاس لِنک کو وزٹ کرکے بھی آپ مجھ کو جان سکتے ہیں۔ویسےکراچی
.. View More