کرپشن کے کھیل میں بلاول مہرے کا اضافہ
(Javed Iqbal Cheema, Italia)
گند تو پہلے ہی بہت تھا .تھوڑا
سا اور اضافہ ہونے سے قوم کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ..جس طرح کوڑھے کے ڈھیر
اٹھانے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا .کہ گند والا ایک شاپر زیادہ ہے یا کم
..میرے خیال میں اچھا ہوا .کہ گند کے ڈھیر میں اضافہ ہو گیا...بلکہ رہا سہا
بھی گند مزید آ جاۓ کوڑھے کے ڈھیر پر تو یہ قوم کے لئے اور بھی اچھا ہے .کیونکہ
صفائی ہونے والی ہے .انقلاب آنے والا ہے .نظام تبدیل ہونے کو ہے ..اس لئے
بہتر ہے ایک ہی دفعہ سارے گندے انڈے پھینک دئے جایں ..کیونکہ زرداری نے بھی
ووہی کیا.جو پنجاب میں شریف برادران کرتے ہیں .اشتہار بازی .اور سارے خرچے
ملک و قوم کے اور مفاد ذاتی ..ذرا حساب کتاب تو لگاو .بلاول کو لانج کرنے
پر سندھ حکومت کا کتنا خرچہ کروایا گیا.کتنی مشینری .کتنے وسایل استمعال
کئے گے....اور قوم کو کا ملا ..کیا بلاول نے زرداری سے پوچھا کہ بینظیر کا
قاتل کون ہے .اور کا پوچھا کہ زرداری صاحب آپ ٹیکس تو دیتے نہیں .تو اتنا
مال و دولت کہاں سے آ گیا..کیا بلاول نے خود کو اور زرداری کو احتساب کے
لئے پیش کیا..اپنی دولت کا راز قوم کو بتایا ..خاندانی سیاست نے اس ملک کا
پہلے ہی بیڑہ غرق کیا ہوا ہے .اب کونسا تیر مارا گیا..بلاول کی آمد سے
تحریک انصاف کو تو کوئی نقصان نہیں ہو گا .نقصان شریف برادران کو ہو گا .کیونکہ
لوگوں کے اندر یہ شعور آ چکا ہے .کہ کون نظام کو تبدیل کرنا چاہتا ہے .یہ
خوشی کی بات تھی میرے لئے کہ رضا ربانی آئین اور قانون .پارلیمنٹ .جمہوریت
.کے حامی فرما رہے تھے .کہ یہ نظام فرسودہ ہے .چلو اچھا ہے تم مان تو گے کہ
یہ نظام فرسودہ ہے .اب اس فرسودہ نظام کو بدلنے کا کام عمران خان پر چھوڑ
دو .کیونکہ یہ کام زرداری .بلاول .تو کر نہیں سکتے .یہ تھی جلسے کی خاص اور
اہم بات ..مگر یہ پاکستان کی بد قسمتی کہوں گا .کہ بلاول کو لانج کیا
گیا..عوام کی خون پسینے کی کمائی سے ..یہ ملک کی تقدیر صدارت اور وزارت
عظمیٰ سے تو بدل نہیں سکے .سندھ میں لگا تار اتنا سالوں سے حکومت کرنے کے
باوجود سندھ کی تقدیر تو بدل نہیں سکے .ملک کی تقدیر کیا بدلیں گے ..بلاول
صاحب .جاگیرداروں .وڈیروں سے ہاریوں کو اگر تحفظ نہیں دے سکتے .انصاف نہیں
دے سکتے .تو غریبوں کی بات نہ کیا کریں ..پی .پی .پی.پر جو الزامات راجہ
رینٹل .گیلانی .زرداری کی کرپشن اور این .آر.و..کی وجہ سے لگ چکے ہیں .ان
کو دھونا اتنا آسان نہیں ہے .لوگوں کو بلاول صاحب اتنا پاگل مت سمجھو .بلاول
صاحب کو میرا مشورہ ہے .کامیابی کا راز بتا دیتا ہوں .مجبوری والے آنسو مت
بھاؤ .کارکردگی سندھ حکومت میں دکھاؤ .اگر مقبول ہونا ہے تو عمران خان کے
خلاف مت بولو .بلکہ .گو.نواز.گو.کے نعرے سے ابتدا کر لو .شریف برادران کے
خلاف مہم تیز کر دو .اصلاحات .انصاف .احتساب .کے حامی بن جاؤ .مڈ ٹرم
الیکشن کے حامی بن جاؤ .تمہارا گراف اپ ہو جاۓ گا .بلندیوں کو چھو جاؤ گے
..اگر یہ نہیں کر سکتے تو ایسے نیچے گھرو گے .کہ ہڈی پسلی ایک ہو جاۓ گی ..مفت
مشورہ عمران خان کے لئے .کہ ملک میں انقلاب لانا ہے .نظام کو تبدیل کرنا ہے
.جاگیرداروں .وڈیروں .غلط بیوروکریسی کو ختم کرنا ہے .سندھ اسمبلی کو اگر
یرغمالیوں سے بچانا ہے .تو متحدہ .جماعت اسلامی .قادری . سے اتحاد کرنا ہو
گا .ورنہ ملکی حالات میں تبدیلی آسانی سے ممکن نہیں ..کیونکہ یہ کرپٹ .بد
کردار حکمران .زرداری .نواز شریف .ٹولہ..کوئی مہذب .پر امن زبان سمجھنے کا
عادی نہیں ہے ..ان کے ساتھ پیہہ جام .شٹر ڈاون.کی زبان استمعال کرنی پڑے گی
..یہ لاتوں کے بھوت ہیں .باتوں سے نہیں مانتے- |
|