معیشت کی بحالی ۔ ۔ ۔

معلوم نہیں حکمران سچ مچ اتنے معصوم ہیں یا کوئی اور بات ہے کہ انہیں یہ بات ہی سمجھ نہیں آتی کہ معیشت امن و امان کی عدم موجودگی میں کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔ دنیا بھر سے سرمایہ کاری اور ادھار کی بھیک مانگنے سے معیشت کبھی ترقی نہیں کر سکتی پاکستانیوں کے اپنے پاس اتنا پیسہ ہے کہ وہ معیشت کو اپنے پیروں پہ نہ صرف کھڑا کر سکتے ہیں بلکہ اس کو ترقی یافتہ بھی بنا سکتے ہیں اگر انہیں تحفظ فراہم کیا جائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جان‘ مال‘ اور سب سے بڑھ کر سرکاری اداروں یعنی سرکاری ملازمین سے۔
.
ڈر سے مبرا
معیشت کو چاہئے
تحفظ کھرا
Dr. Riaz Ahmed
About the Author: Dr. Riaz Ahmed Read More Articles by Dr. Riaz Ahmed: 53 Articles with 41324 views https://www.facebook.com/pages/BazmeRiaz/661579963854895
انسان کی تحریر اس کی پہچان ہوتی ہےاس لِنک کو وزٹ کرکے بھی آپ مجھ کو جان سکتے ہیں۔ویسےکراچی
.. View More