مذاکرات یا تماشا

کافی دنوں سے حکومت اور طالبان کےدرمیان مزاکرات کا چرچا ہۓ۔۔۔ امن و امان کی صورتحال کو بحال کرنے کے مزاکرات سب سے بہتر حل ہیں مگر صرف ان سے جو حقیقتاُ اس کے حامی ہوں۔۔۔ متعدد بار مزاکرات کی کوشش ناکام ہوچکی ہۓ ا ور اب بھی ہو رہی ہۓ مگر واضح طور پہ امن و امان کا جواب ملتا نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہمیں تو یہ بھی واضح نہیں کہ ہم مزاکرات کس سے کر رہۓ ہیں طالبان کیا ہیں ۔۔۔۔ کسی بھی ملک کو اس طرح کی صورتحال سےد وچار کرنے کے لیے غیر ملکی ایجنسیوں کا بہت ہاتھ ریا ہۓ۔۔۔ اور پاکستان مین بھی یہی کچھ ہو رہا ہے جو کہ طالبان کی صورت میں موجود ہیں ۔۔۔

حکومت کی آنکھوں میں مزاکرات کی دھول جھونک کر اپنے مقاصد حاصل کرنے کے کوشش کر رہے ہیں مگر یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہم اپنا وقت مزاکرات میں ضائع کر رہے ہیں۔۔ اپنے ملک کے امن کو تماشا بنانے میں ملوث ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔۔

مگر کب تک !!!!!
کیا یہ طالبان نامی بیرونی ایجنسیاں مزاکرات کامیاب ہونے دیں گی۔۔ تو پھر کیوں ان کو اتنی مہلت دی جا ر ہی یے کے وہ اپنے بچاؤ کر رستے تلاش کر سکیں۔۔۔۔۔۔ کب تک!!!!

وزیراعظم صاحب!!!!!
ظالم کے ساتھ ظالم کی طرح پیش آیا جاۓ تب ہی ظالم کی عقل ٹھکانے لگتی ہۓ۔۔ مزاکراتی ڈرامی بازی کو چھوڑیں اور نیک نیتی سے امن کے لیے کچھ کریں ۔۔ ان ظالموں کے کے خلاف صرف ایک ہی بات پر عمل کریں
''''''''''''''''''''''''''''''''''''' دکھاؤ سجی مارو کبھی'''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''
Mahar Mubashar Riaz
About the Author: Mahar Mubashar Riaz Read More Articles by Mahar Mubashar Riaz: 4 Articles with 2387 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.