ٹیچرز کیلیے
(M Sadquain Salahuddin, karachi)
شعبہ درس و تدریس ایک انسانی
زندگی کے آغاز و انجام کے درمیان کا ایک اھم باب ہے۔ اس شعبہ میں subject
استاد(سیکھانےوالا)، object شاگرد (سیکھنے والا) اور verb علم (محدود) ھوتا
ھے( آپ میری اس بات کو کنواں (subject)اور پیاسا (object)سے بھی لنک کرسکتے
ھیں)۔
میری گزارشات طالبعلموں کی بہتری کیلۓ ھے (ضروری نہیں کے آپ میری بات سے
٪100 اتفاق کریں)۔
اس شعبہ میں استاد اور شاگرد کا کردار ایسا ھی ھے جیسے مریض کیلۓ ڈاکٹراور
ملزم کیلۓ وکیل، مطلب جتنا زیادہ پروفیشنل کمیونیکیشن استاد اور شاگرد کے
درمیان بہتر ھوگا نتائج اتنے بہتر ھونگے۔ کامیابی کیلئے دوسری اھم بات
استاد کا شاگرد کو متاثر کردینے والا رویہ ہوتا ہے اور رویہ آپ بہت تجربے
سے بناتے ھو۔تیسری اھم بات آپ جو پڑھا رہے ہو اسے آپ کتنا اچھا سمجھتے ھو
اور اسکی کتنی عملی مثالیں آپ خود جانتے ہویہ بھی ضروری ہے۔
ایک اچھے استاد کیلۓ یہ بھی ضروری ھے کہ وہ ایک اچھا پلانر(planner) ،
انالسٹ(analyst)، اکنامسٹ(economist)، موٹیویٹڑ (motivator)، absorber اور
observer بھی ہو۔
میری راۓ حرف آخر نہیں ھے اس میں اور بھی Addition ھو سکتی ھے ۔۔۔۔
|
|