یہ ہوتا ہے میلاد

میں پکا سنی مسلمان ہوں دنیا میں مجھہ سے زیادہ آقاعلیھ سلام سے کوئی محبت نہیں کرتا ،اور مجھے یہ بھی پتا ہے کہ محبّت کے بھی کچه تقاضے ہوتے ہیں لہٰذا اس ماہ ربیع الاول کے موقع پر میں اس طرح میلاد مناؤں گا جیسے منانے کا حق ہے ،یہ ایسا میلاد ہوگا جس سے الله بھی خوش ہو گا اور میرا نبی بھی خوش ہوگا .

اس لیے میں اس چیز کی نیّت کرتا ہو کے آج کے بعد کسی گناہ کبیرہ میں مبتلا نہیں ہوں گا ،

آج سے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

پانچ وقت کی نماز کی پابندی کروں گا

گانے بجانے سے بچوں گا

کسی کی ماں ،بہن یا بیٹی کو بری نظر سے نہیں دیکھوں گا

فلم ،ڈرامہ اور اس جیسی دوسری غیر شرعی چیزوں سے بچوں گا

کسی کی غیبت نہیں کروں گا

اور بقیہ زندگی الله اور اس ک حبیب کے بتاۓ ہوئے طریقوں کے مطابق گزا روں گا ،،،کیا میرا یہ میلاد کا طریقہ آپ کو پسند آیا اگر ایسا ہے تو آپ بھی اسس پر عمل کرنے کی کوشش کریں اور دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں

الله پاک ہم سب کو ایسا میلاد منانے کی توفیق عطا فرماۓ

وسلام
Farrukh Adeel
About the Author: Farrukh Adeel Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.