پاکستان میں ہر برائی کا ذمہ دار حکمران ہے
(Javeed Iqbal Cheema, Italia)
اس سے پہلے کہ کچھ لکھوں یہ بتا
دینا ضروری سمجھتا ہوں .کہ چند میل موصول ہوئی تھیں .جن میں دو اہم تھیں
.ایک یہ تھی کہ ہر برائی کا ذمہ دار عوام ہیں .میں حکمران کو کیوں قصوروار
ٹھہراتا ہوں .تو اس کا جواب آج دے رہا ہوں .کل دوسری میل کا جواب دوں گا کہ
پھر مارشل لاء کیوں ضروری ہے .میں حکمران کو ٩٠ پرسینٹ ہر برائی کا ذمہ دار
ٹھہراتا ہوں .ایک کالم میں حکمران کی سب برائیوں کا احاطہ نہیں کر سکتا .اس
لئے کچھ ذکر دوسرے کالم میں ہو گا .چند ایک وجوہات حاضر خدمات ہیں .کاش کہ
تیرے دل میں اتر جاۓ میری بات ..١.اسلہ کے لائسنس حکمران دیتا ہے .٢.بجلی
.گیس .نہ دے کر کارخانے بند کرتا ہے .بیروزگاری پیدا کرتا ہے .بحران خود
حکمران پیدا کرتا ہے .٣.نوجوانوں کو روزگار نہ دے کر فرسٹریشن اور جرائم
میں مبتلا کرتا ہے .٤.ٹی.وی .چینل کو اشتہارات میں کھلی چھٹی دے کر اور
پروگراموں کو کنٹرول نہ کر کے بے حیائی بے شرمی کو عام کرتا ہے .٥..غلط
لٹریچر کو چھپنے سے نہیں روکتا .٦.وال چیکنگ کو کنٹرول نہیں کرتا .٧.میرٹ
کی دھجیاں اڑاتا ہے .٨.ایماندار افسروں کو کام نہیں کرنے دیتا .ٹرانسفر کر
دیتا ہے .٩.سفارش اور اقرباپروری کو ہوا دیتا ہے .١٠.کن ٹوٹے .بد
معاشوں.لینڈ مافیا .بھتہ مافیا .ٹارگٹ کلنگ .کو کنٹرول نہیں کرتا .بلکہ خود
ملوث ہوتا ہے .١١.عوام کو انصاف نہیں دیتا .١٢.نچلی سطح پر اقتدار منتقل
نہیں کرتا .١٢.حکمران اپنی کرپشن .نا اہلی کی وجہ سے فرسٹریشن .بد امنی
.پھیلاتا ہے .١٣..اسلام کی تشہیر کرنے اور سپورٹ کرنے کی بجاۓ .یورپ کی طرح
پابندیاں لگاتا ہے اور فرقہ بندی کو ختم کرنے کی بجاۓ. اس کو ہوا دیتا ہے
.١٤.ووٹ حاصل کی خطر عوام کو گروپوں میں تقسیم کرتا ہے اور اشتعال انگیزی
کو ہوا دیتا ہے .١٥..عوام سے جھوٹ بولتا ہے .مکاری کرتا ہے .دغا بازی کرتا
ہے .اسلام اور قومی سالمیت کا تحفظ کرنے میں ناکام رہتا ہے .١٦.خارجہ
پالیسی عوامی امنگوں کی ترجمان نہیں بنا سکا .١٧.اسلامی اور معاشرتی قدروں
کا تحفظ کرنے میں ناکام .١٩.کیا ریمنڈ ڈیوس اور حسین حقانی جیسے لوگوں کو
عوام نے چھوڑا تھا یا حکمران نے .٢٠.کیا دہشت گردی کی جنگ میں عوام نے
چھلانگ لگائی تھی یا حکمران نے .٢١.کیا امریکا کو اڈے اور راہداری اور
انڈیا سے آلو. پیاز .عوام کی مرضی سے یا حکمران کی مرضی سے .٢٢.نوجوانوں کو
کلانشنقوف پکڑنے پر کس نے مجبور کیا..٢٣..مجبور و بے کس لڑکیوں کو عصمت
فروشی پر کس نے مجبور کیا.٢٤..تھانے .عدالتیں .کس کے حکم پر بکتے ہے .بلکہ
ٹھیکے پر کس کے حکم پر چلتے ہیں .٢٥..ہر دفتر میں اوپر تک جو رقم جاتی ہے
.کیا حکمران اس سے نا آشنا ہے .٢٦.کیا حکمران جو کمیشن وصول کرتا ہے وہ
حکومت میں جمع کرواتا ہے یا اپنی جیب میں ..٢٧.ہر ادارے کو اپنی حدود میں
رکھنا .صحیح چلانا حکمران کی ذمہ داری ہے یا عوام کی ..٢٩.اسلام کی طرف
راغب کرنے کی بجاۓ.حکمران نے ایسے اقدامات کئے.جس سے عوام کو اسلام کی
تعلیمات سے دور کیا گیا .جس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے .ہم اسلام سے جتنا دور
ہوتے جایں گے .اتنے ہی مسایل بڑھتے چلے جایں گے .اور یہ کارنامہ بھی حکمران
نے انجام دیا .٣٠..معاشرے کو تباہی کے دہانے تک پنچانے میں پاکستانی حکمران
نے اہم رول ادا کیا ہے .٣١.مسجدوں .مدرسوں .پر اتنی کدغن یورپ نے نہیں
لگائی .جتنی پاکستانی حکمران لگا رہا ہے .اسلامی معاشرے کو تباہ و برباد
کرنے میں پاکستانی حکمران یورپ سے بھی آگے نکل چکا ہے .٣٢..جو لوگ یہ کہتے
ہیں کہ حکمران عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوتا ہے .وہ بھی غلط ..ہر دفعہ
حکمران یا تو عالمی معاہدوں سے حکمران بنتا ہے یا دھاندلی سے .دھاندلی کبھی
بیوروکریسی .کبھی عدالتیں .کبھی اجنسیاں کرواتی ہیں ...یہ کھیل ٦٥ سالوں سے
جاری ہے ...٣٣..کیا کالاباغ ڈیم ..سونا .تامبے .کوئلے کے زخائر..نندی پر
پراجیکٹ اور دوسرے سارے کھیل میں عوام کا کیا قصور ہے .فیصلہ آپ کریں
..حکمران کے کرشمے .کارستانیاں ..ابھی جاری ہیں ..پہلے ملک دو ٹکرے ہوا تھا
.ہم سمینار کرتے چلے آ رہے ہیں .اب تباہ و برباد ہونے جا رہا ہے .ہم مال و
دولت سمیٹنے میں لگے ہووے ہیں ...آگے آگے دیکھو .ہوتا ہے کیا .مجھے لوگ
کہتے ہیں کہ تم نا امیدی کی باتیں کرتے ہو .میں نے اپنی بارہویں کتاب
..انقلاب کاروں ..میں لکھا تھا ...خدا اور نبی سے نا امید نہیں جاوید
....................حکمران سے نا امید لکھوں یا بد گمان لکھوں ...تو ہی
بتا کیا لکھوں ..سوچتا ہوں کیا لکھوں .. |
|