میرا ملک جل رہا ہے

بہت دنوں سے حالت بہت افسردہ ہیں سمجھ نہیں آتا کیا ہونے جا رہا ہے ہر شخص قاضی یا غازی بنا پھرتا ہے، ایسا لگتا ہے سا ری دنیا حق پے اور اگر اپنے ساتھ برا ہوجائے تو لگتا ہے سا ری دنیا باطل ہے خیر... علم الله ہی کی طرف سے ہے اور سا ری امانتیں بھی..چاہے وہ حکومت کے صورت میں ہو یا مفلسی کی صورت میں بس ہر حال میں الله کا شکر ادا کرنا چائے ور حق پر ڈٹے رہنا چائے بیشک امتحان الله ہے طرف سے ہیں -

بحیثیت ایک با شعور شہری ور ایک تعلیم یافتہ انسان آج میں اسس مشائدے پر پہنچی ہوں کہ آج کل جو بھی , سیاسی جماعت ایم کیو ایم اور انکے قائد کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ کھلا تضاد ہے ا گر یہ سب اس پارٹی کو ختم کرنے یا اس کا اثر و سوق ختم کرنے کیی سازش ہے تو معذرت کے ساتھ یہ انتہائی احمقانہ سوچ ہے کیو نکہ اس جماعت کے قا ید نہ صرف ایک لیڈر ہے بلک لاکھوں ور کروڑوں دلوں پر راج بھی کرتے ہیں اور اگر ان سب باتوں کو فراموش بھی کردیا جا ے تو بھی اس بات کو فراموش نہیں کرسکتے کے ابھی پاکستان کو ایم قیو ایم کی قائدانہ صلاحیت کی اشد ضرورت ہے ، یہ جماعت نہ صرف کراچی میں ایک مینڈیٹ رکھتے ہیں بلکے کراچی کو کیسے ترقی دینا ہے اس کے ہنر سے بھی بخوبی واقف ہے ، اگر فرض ہے کرلیں کے ایم کیو ایم کو دیوار سے لگا بھی دیا جا ے تو کراچی کے باگ دور کون سمبھالے گا؟ ابھی سا ری باتوں کو فراموش کرکے ور زہن کو تھوڑا وسیع کرکے سوچنے کا وقت ہے . ابھی ملک خاص کر کراچی ان حالت میں نہیں ہے کے جلتے گھروں ور لوٹتے شہریوں پے سیاست چمکا ئی جائے.....
Faiza Fareed
About the Author: Faiza Fareed Read More Articles by Faiza Fareed: 3 Articles with 2393 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.