قیام پاکستان کے مخالفین کون؟-٢

٤:-قاضی مظہر چکوال:-
مسلم لیگ کی بنیاد انگریز نے رکھی اور مسلم لیگی انگریز کے ایجنٹ ہیں (پاکستان اور گانگریسی علماء کاکردار مکتبہ الرضا ص٢٧)

٥:-شبلی نعمانی:-
شبلی نعمانی گانگریسی ملا تھے (علمائے ہند کا سیاسی مؤقف ص٥٩)

٦:-عطاءاللہ شاہ بخاری:-
قول نمبر١:-پاکستان بننا تو بڑی بات کسی ماں نے ایسا بچہ نہیں جنا جو پاکستان کی پ بھی بنا سکے (تحریک پاکستان اور نیشنلسٹ علماء البیان لاہور ١٩٦٦ ص٨٨٣)

٢:-جو مسلم لیگ کو ووٹ دے دیں گے وہ سؤر اور سور کھانے والے ہیں(١٩٤٤،٤٥ کے انتخابات کے وقت) (چمنستان، یونائٹڈ پبلیکیشنرز لاہور ١٩٤٤ ص١٢٥)

٣:-قائداعظم انگریز کے پٹھو (ہفت روزہ استقلال لاہور ٦تا ١٣ دسمبر ١٩٨٢ ص٢٠)

٤:-پاکستان ایک بازاری عورت ہے جس کو احرار نے مجبوراً قبول کیا ہے (رپورٹ آف دی کورٹ آف-------ڈسٹربینس---------١٩٥٣،گورنمنٹ پرنٹنگ پریس پنجاب لاہور ص٢٥٦)

٥:-اگر پاکستان کی پ بھی بن گئی تو میری داڑھی پیشاب سے مونڈھ دینا (ماھنامہ عرفات لاہور مارچ ١٩٧٩ ص٤،٥)

٧:-مولوی سراج احمد دین پوری:-
پاکستان بنتے وقت لاالہ الااللہ کا نعرہ ڈھونگ تھا (ہفت روزہ ترجمان الاسلام لاہور ١٥نومبر١٩٨٥ ص٥)

(جاری ہے)
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 165 Articles with 284798 views
درس نظامی
ایم اے اسلامیات
ایم اے اردو
بی ایڈ
بی ایم ایس ایس
ٹی این پی
آئی ایس ٹی ٹی سی
کتب
1.مقام والدین
2.صیام السالکین
3.وہ کریں ہم
.. View More