قیام پاکستان کے مخالفین کون؟ قسط نمبر ٣

٨:-ڈاکٹر رشید احمد جالندھری:-
افسوس کہ پاکستان کی سر زمین پر کوئی گاندھی جی کے پایہ کا راھنما پیدا نہ ہوا(ہفت روزہ خدام الدین لاہور ١٤ اپریل ١٩٧٧ ص١٦)

٩:-مولوی حسین احمد مدنی:-
قول نمبر١:-
اقوام اوطان سے بنتی ہیں(مشعل راہ ،عبد الحکیم شاہجاہنپوری ،فرید بکسٹال لاہور ص٨٥٦)

٢:-ہندو مسلم بھائی بھائی ہیں (تحریک آزادی ھند اور مشائخ و علماء کا کردار ص نمبر ١١)

٣:-قائداعظم کو کافر اعظم کہا اور کہا کہ مسلم لیگ میں مسلمانوں کی شرکت حرام ہے (رہبر دین ٢٩ اکتوبر ١٩٤٥) (پیغام بنام موتمر کل ہند جمیعت علمائے اسلام ھاشمی بکڈپولاہور ١٩٤٥صفحہ ٤٨)

٤:-نظریہ پاکستان انگریزوں کی ایجاد ہے(کشف حقیقت دی پرنٹنگ پریس دھلی صفحہ ٣٠)

٥:-گانگریس میں مسلمانوں کی شرکت فرض ہے (سیرت اشرف مطبوعہ ملتان ١٩٥٦صفحہ ٢٦٣)

جبکہ مفتی محمد شفیع صاحب دیو بندی کا فتویٰ ہے کہ گانگریس کی حمایت کفر کی حمایت ہے (ماھنامہ البلاغ کراچی جمادی الثانی تا شعبان ١٣٩٩ھ صفحہ ٨٢٢)

٦:-اس نے دو قومی نظریہ کے خلاف محاذ آرائی کرنے کے لیے ایک جماعت بنائی (اکابرتحریک پاکستان ،صادق قصوری ١٩٧٩لاہور صفحہ ٤٧٠)

١٠:-تحریک احرار کے شاعروں امین گیلانی، سائیں حیات نے میاں چنوں کے ایک مشاعرے میں قائداعظم کو گالیاں دیں(تحریک اسلامی اور اس کے مخالفین مکتبہ چاہ ٹوٹیانوالہ گھر جاکھ گوجرانوالہ ص٣٨٠،٣٨١)

١١:-اندرا گاندھی نے دارالعلوم دیوبند کے جشن صد سالہ میں کہا کہ دارالعلوم دیوبند نے گاندھی جی کی قیادت میں تحریک آزادی میں تعاون کیا (١٠رجب المرجب ١٤٠٠ھ بروزاتوار روزنامہ نوائے وقت ٢٥مئی ١٩٨٠) (ماھنامہ رضوان لاہور مئی جون ١٩٨٠ص٧،٨)

١٢:-مولوی عبیداللہ سندھی:-
قول نمبر١:-
ملک میں ایک جدید تعمیری پروگرام کا ہونا ضروری ہے جو گاندھی جی کے زیر قیادت گورنمنٹ کےساتھ تعاون پر مبنی ہو (ماھنامہ طلوع اسلام دھلی اپریل ١٩٤٠ ص٧٧)

٢:-سچ پوچھو تو اقبال ایک روایت پرست یہودی کی طرح مسلمانوں کی موہوم جماعت کو پوجتا ہے (افادات و ملفوظات مولانا عبیداللہ سندھی سندھ ساگر اکادمی لاہور ١٩٨٧ص٤٣٤)

٣:-اقبال کا اسلام عملاً ایک فرقہ پرست ہندوستانی بلکہ پنجابی مسلمان کا اسلام ہے (ایضاً ص٤٣٥)

قارئین گرامی قدر:-
یہ چند ایک وہ اشخاص تھے کہ جنہوں نے بالواسطہ یا بلاواسطہ قیام پاکستان اور قائدین تحریک آزادی کی مخالفت کی اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ایک مرتبہ پھر معذرت بہرحال اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پاکستان کو امن وسلامتی کا گہوارہ بنا آمین
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 164 Articles with 245187 views اعتراف ادب ایوارڈ 2022
گولڈ میڈل
فروغ ادب ایوارڈ 2021
اکادمی ادبیات للاطفال کے زیر اہتمام ایٹرنیشنل کانفرنس میں
2020 ادب اطفال ایوارڈ
2021ادب ا
.. View More