زید حامد نے سعودی عرب پولیس کی
تحویل میں پاکستا ن اور سعودی عرب کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا اعتراف کر
لیا ہے-
سعودی ذرائع کے مطابق زید حامد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ایران سے فنڈنگ لیکر
کام کرتا تھا اور وہ طاہر القادری امین شہیدی ، فیصل رضا عابدی ، اور ایم
کیو ایم ایک بڑے منصوبے پر کام کر رہے تھے ۔ زید حامد کے ذمے کام یہ تھا کہ
وہ پاکستانی فوج کی محبت کے جھوٹے دعویٰ کے کے ملک کے پڑھے لکھے طبقے کو
گمراہ کریں اور ہندوستان کے خلاف زبانی کلامی زہر اگلے اور سعودی عرب کے
خلاف ملک میں فضا تیار کرے ۔ اور سنی تحریک ، عوامی تحریک ایم کیو ایم اور
مجلس وحدت مسلمین سپاہ محمد کے افراد پر مشتمل ایک ملیشیا کی تیاری میں
ایران کی معاونت کرے جو پاکستان پر اسی طرح قبضہ کرنے کی کوشش کرے جس طرح
حزب اللہ نے لبنان پر کیا ہوا ہے اور حوثیوں نے یمن پر قبضہ کیا ہے فیصل
رضا عابدی کے ذمے یہ کام لگایا گیا ہے کہ وہ طالبان کا نام لے لے کر عام
لوگوں کو ہر اسلام پسند اور پاکستان کے سچے وفادار لوگوں کے خلاف اتنا زہر
بھر دے کہ لوگ ان سے نفرت کرنا شروع ہو جائیں شہدا کے نام پر فیصل رضا
عابدی ایک ملیشیا بھی بنا نے میں مصروف ہے اور اس کے لیے ایران سے ٹریننگ
حاصل کرنے کے بعد گلگت میں مراکز قائم کر دئیے گئے ہیں امین شہیدی کے ذمے
یہ کام تھا کہ وہ سارے ملک کے شیعہ اقلیت کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے اور
انہیں ماضی میں دہشت گرد قرار دئیے جانے والے سپاہ محمد کے دہشت گردوں سے
ٹریننگ دلوا کر زینبون نامی بریگیڈ تیار کرے ۔ طاہر القادری کے ذمے سیاسی
محاذ تھا اے آر وائی ٹی وی چینل کے ذریعے پورے ملک میں پہلے ایک زہریلی
فضا تیار کرنا اور پھر تحریک انصاف اور ن لیگ کو باہم متصادم کرنا اور اس
کو پورے ملک میں پر تشدد انداز میں شروع کروانا شامل ہے ۔ پہلے مرحلے میں
رائے عامہ کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان
اور اس کو آگے رکھ کر ایک اور دھرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس میں
عمران خان بظاہر تو فرنٹ پر ہوں گے لیکن وہ اس کو ایک سیاسی عمل ہی سمجھیں
گے ۔ دھرنے کے عروج پر سب سے بڑی سازش کا انکشاف ہوا ہے جب پورے ملک میں
مظاہروں کو سلسلہ شروع کر دیا جائے تو عمران خان کو عوامی تحریک کے کارکنان
کی شکل میں موجود سپاہ محمد کے دہشت گردوں کے ذریعے عمران خان سمیت تحریک
انصاف کی اعلی ٰ قیادت کو قتل کر دینے کی بد ترین سازش بھی تہران میں تیار
کی گئی ہے کیونکہ اس کے بعد پورا ملک فسادات کی لپیٹ میں آ جائے گا اور ہر
فرد دوسرے کا جانی دشمن بن جائے گا اور پاکستان کی گلی گلی میں کون بہنا
شروع ہو جائے گا اور شیعہ اور ایرانی ملیشیا ئیں پورے ملک میں مختلف علاقوں
کا کنٹرول حاصل کر لیں گی ۔ایم کیو ایم کراچی کو ٹیک اوور کرے گی ۔ البتہ
ایم کیو ایم کے مطالبات زیادہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک اس سے معاملات حتمی
شکل اختیار نہیں کر سکے تھے اور اس سلسلے میں طاہر القادری مصالحت کا کام
سر انجام دے رہے تھے ۔
سعودی عرب میں اپنی آمد کے متعلق زید حامد نے اقرار کیا کہ وہ سعودی عر ب
میں مختلف افراد سے ملکر ایک بغاوت کی تیاری کے لیے معاونت میں شامل تھا
تاکہ سعودی عرب کو اندورنی طور پر اس طرح کمزور کیا جائے کہ وہ یمن کے محاذ
سے پیچھے ہٹ جائے ۔اس کے لیے وہ مختلف افراد سے ملا اور سازش کی منصوبہ
بندی میں تکنیکی معاونت بھی کی۔
ان تمام تر سازشوں کی تیاری میں مکمل طور پر ایرانی و بھارتی معاونت شامل
ہے اور ایران کے طے شدہ اہداف یہ ہیں کہ پاکستانی اس قدر کمزور ہو جائے کہ
وہ سعودی عرب کا ساتھ نہ دے سکے اور ایران مکہ و مدینہ پر قبضہ کر لے اور
بھارت کے مفادات اس طرح سے محفوظ جائیں گے کہ پاکستان اور چائنہ کے درمیان
طے پانے والے حالیہ معائدے پورے نہیں ہو سکیں گے جو پاکستان کو خطے کا سب
سے مستحکم ملک بنا دیں گے جبکہ امریکہ کے لیے اس سارے عمل میں اطمینان کا
باعث یہ ہے کہ چین کے کاروباری مفادات شدید متاثر ہوں گے -
فسادات کی اس گھناونی سازش کے لیے اکثر علما کو خرید لیا گیا ہے اور ان کے
ذریعے پورے ملک میں نفرت انگیز تقاریر کروائی جا رہی ہیں جن میں حافظ حامد
رضا حنیف قریشی ۔ دعوت اسلامی کی مساجد ،منہاج القرآن کی ساری ٹیم اور
سکولز ملک میں نفرت بانٹے نظر آ رہے ہیں ۔سنسنی خیز انکشافات کا سلسلہ
جاری ہے - |