اس نے کہا سلیمان بن عبد المالک کی ایک ہی نیکی اس کے
تمام گناہوں پے حاوی تھی اگرچہ وہ شرابی، زانی اور عیاش تھا۔ محمد بن قاسم
،موسی بن نصیر اور دیگر عظیم جرنیلوں کا قاتل تھا۔اس نے عالیٰ شان عمارتیں
،سڑکیں اور پل تعمیر کیے۔ پچھلی حکومتوں کے پروجیکٹ ناکام یا نامکمل رہنے
دیے، حجاج کے اعمال کو سزائیں دیں ۔ اس سب کے باوجود حضرت عمر بن عبد
العزیز کی تقرری اسکی سب سے بڑی نیکی تھی۔ اسی طرح جنرل راحیل شریف کی
تقرری نواز شریف کی سب سے بڑی نیکی ہے۔
چاہے وہ اپنی اس نیکی پے پچھتارہا ہو۔ میں نے برجستہ لقمہ دیا۔ |