حضورنبی کریم صل اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا
مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں۔
There are five habits of children like me.
وہ رو روکر مانگتے ہیں اور اپنی بات منوا لیتے ہیں، .1
1. He asks weeping and take their conviction,
وہ مٹی سے کھیلتے ہیں اورغرورو تکبر خاک میں ملا دیتے ہیں، .2
2. They play with clay and arrogant pride is mixed with dust,
جو مل جاے کھا لیتے ہیں، زیادہ جمع یا زخیرہ کرنےکی ہوس نہیں رکھتے، .3
3. Be who eat together, do not lust to collect more,
لڑتے جھگڑتے ہیں اور پھر صلح کرلیتے ہیں، یعنی دل میں حسد و بغض اور کینہ
نہیں رکھتے۔ .4
4. And then rinse quarrel reconciliation, jealousy and hatred in the
hearts and do not hate.
مٹی کے گھر بناتے ہیں،کھیل کود کر گرا دیتے ہیں،یعنی وہ بتاتے ہیں کہ یہ
دنیا باقی رہنےوالی نہیں بلکہ ختم ہو جانےوالی ہے۔ .5
5. Make home mud, are playing down the rest of the world who say it is
not exhaustible. |